یوتھیوں کو تو سٹاک مارکیٹ بھی سیریس نہیں لیتی

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سٹاک مارکیٹ وہ جگہ ہے جو ذرا سا سیاسی عدم استحکام، معاشی خرابی سونگھ لے تو فوراً سے پیشتر دھڑام سے گرنا شروع ہوجاتی ہے۔ کسی کمپنی کے پرافٹ پر زد لگتی نظر آئے تو کمپنیاں نیچے کی طرف جانا شروع ہوجاتی ہیں۔

یوتھیوں نے سوشل میڈیا پر فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ فوجی کمپنیوں کے شیئرز میں سیلنگ شروع ہوجاتی اور شیئرز کی قیمت گرنا شروع ہوجاتی، مگر ہوا اس کا الٹا۔ شیئرز کی قیمت بڑھنا شروع ہوگئی۔ سٹاک مارکیٹ کو بھی پتا ہے کہ یوتھیے سدا کے نکمے، نٹھلے اور بے کار ہیں۔ ان میں کچھ کرنے کی سکت نہیں ہے۔ چند فوجی کمپنیوں کے شیئرز کی سچویشن ملاحظہ کیجئے۔

فوجی فرٹیلائزر کا شیئر پچھلے ایک ماہ میں 279 روپے سے بڑھ کر 350 روپے کا ہوگیا۔
FFC.jpg

فوجی فوڈز کے شیئر کی قیمت ایک ماہ میں 10 روپے سے بڑھ کر 14 روپے ہوگئی۔
FJF.jpg

فوجی سیمنٹ کے شیئر کی قیمت پچھلے ایک ماہ میں 33 روپے سے بڑھ کر 38 روپے تک پہنچ گئی۔
fcemen.jpg

فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے شیئر کی قیمت ایک ماہ میں 64 سے اٹھ کر 81 روپے تک جا پہنچی۔
fauj.jpg
اس کا مطلب عملی طور پر سٹاک مارکیٹ نے بھی یوتھیوں پر لعنت بھیج کر ان کو سیریس لینے سے انکار کردیا ہے ۔۔۔

laughing-with-tears-and-pointing-emoticon.jpg
مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو تو جاہل بہت ہے، اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتا کچھ پڑھ کر سمجھنے کی۔

تو پچھلے ایک ماہ کی پوزیشن بتلا رہا ہے، جبکہ سول نافرمانی تحریک کا آغاز ابھی چار دن پہلے ہوا ہے۔ اسکا اثر تجھے پچھلے ماہ کی نہیں اگلے دو ماہ کی فنانشل اسٹیٹمنٹس میں نظر آئے گا، جاہل الجہول۔

اب تو چاہتا ہے کہ تجھے کوئی سیریس لے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے ڈنگر یوتھیے۔ اگر جرنیل ہی ہر وقت خریدنے کو بیٹھے ہیں تو جب باجوہ نے نیازی کو گود لیا تھا، تب مارکیٹ کا کیوں بھٹا بیٹھا رہا، تب خرید کر اوپر چڑھا دیتے۔ نیازی کے دور میں تو سٹاک مارکیٹ رینگی بھی نہیں۔۔۔
پھر وہی جہالت پر مزید جہالت ۔۔۔۔۔

ابے چھپّن چھری، عمران خان کے دور میں جی ڈی پی کتنا تھا اور اسکے بعد کیا ہوا؟ حالانکہ دو سال تو کرونا کھا گیا۔
کرونا کے معاشی اثر سے دنیا کی معیشت اب کہیں جا کر نکلنا شروع ہوئی ہے۔

بہرحال، مجھے پہلے تو یہ بتلا کہ جب تک اس حکومت نے بھی امپورٹ پر پابندی لگائی ہوئی تھی تو اسٹاک مارکیٹ ان کے دور میں بھی کیوں نہ چلی تھی؟

تیرے خیال میں یہ مورس گیرج، سامسنگ اور دیگر موبائل اور گاڑیوں کی کمپنیاں کس دور میں پاکستان آئیں تھیں؟

تیرے لارج اسکیل انڈسٹریل گروتھ کا ننیازی کے دور میں کیا حال تھا اور اب کیا ہے؟
تیری ڈنگ ڈانگ پوسٹوں پر کوئی پٹواری ہی تالیاں بجا سکتا ہے، جسے معیشت اردو میں بھی لکھنا نہیں آتا۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Idiot... Stock exchanges has crossed 100,000 point, what benefit it brought to the nation. Just point a single benefit.

Stock exchange is the business of the big companies and their get profit on shares. They may give a small peanuts to their employees but nothing else..

And now to your second genius comment

I must say your comment is impressive

Stock exchange can benefit common people as it produces cheap wheat and electricity etc but that can only happen if IK is PM of Pakistan
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Perhaps you are a re-incarnation of Rajarawal, who used to (and still does) link stock market index value and USD-PKR exchange rate with economic prosperity.

Its hard to take nonsense jokers like you seriously when all you have to show is index values or share prices without knowing ground realities.

Pakistani stock index is 100k+. The rate at which it grew, it should have attracted billions of FDI. Instead, our entire stock market figures pale in comparison to single stocks floated in India.

Get off your high horse. Cosmetic stability looks good on paper. There are no realistic figures to back it up.
Exchange rate is the same in the last 1.5 year. In Khan era stock exchange remained between 40,000 to 50,000 points and now it exceeded 100,000 in the last 1.5 year. Everything is relative in the work therefore we have to look the things relativly. Everything is on paper in current government everything was practical in Khan era LOL
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

What do you say about this?
GeH6ObvWQAAO9iR
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جاہل گدھے ۔۔۔ تم نے بکواس فوجیوں کمپنیوں بارے کی ہے۔۔ جعلی طور پر۔ شیئر خریدنا اور مارکیٹ کو جعلی طریقے سے چلانا ایک ثابت شدہ حقیقت ہے لیکن پٹواری کو نظر نہیں آتا ۔۔۔ سٹاک ایکسچینج کا ملکی ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔

بے عقل یوتھیے۔ اگر تیرے خیال میں فوجی فرٹیلائزر کا شیئر پچھلے ڈیڑھ سال میں 90 روپے سے چل کر 350 روپے تک مینوپولیشن کی وجہ سے آیا ہے اور سٹاک مارکیٹ بھی چالیس ہزار سے اٹھ کر ایک لاکھ دس ہزار تک مینوپولیشن کی وجہ سے آئی ہے تو پھر تیرے ساتھ میری بحث بنتی نہی ہے۔ تو ابھی دوسری کلاس کا بچہ ہے۔ چل بھاگ جا ادھر سے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Exchange rate is the same in the last 1.5 year. In Khan era stock exchange remained between 40,000 to 50,000 points and now it exceeded 100,000 in the last 1.5 year. Everything is relative in the work therefore we have to look the things relativly. Everything is on paper in current government everything was practical in Khan era LOL

Exchange rate is artiificially held back. There is no concept of market rate in Pakistan.
And PSX is not a stock market. Its a gamblers den. Most of the brokers are subjects of a handful of major brokers.

Its not about comparison of IK and current era. Its simple conceptualization.Sort of like how Pakistan is trying to present itself as a 'democracy'
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
What do you say about this?
GeH6ObvWQAAO9iR
تو کیا پینتالیس ہزار پر ہی رہتی تو بہتر تھا ؟ جس دو ہزار سترہ کی مثال دے رہے ہو محیشت کی ساری تباہی اس کے بھد ہوئی جب نواز کو اقامے پر نہ اہل کر کہ ملک میں افرا تفری کا ماحول پیدا کیا گیا - پھر خان کا بلیک ٹائم آیا - اس کے بھد خان کے آفٹر شاک سڑکوں پر دندنانے سے آئے - یہ تو جب سے جیل میں ڈالا ہے خان کو بہتری شروع ہوئی ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو تو جاہل بہت ہے، اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتا کچھ پڑھ کر سمجھنے کی۔

تو پچھلے ایک ماہ کی پوزیشن بتلا رہا ہے، جبکہ سول نافرمانی تحریک کا آغاز ابھی چار دن پہلے ہوا ہے۔ اسکا اثر تجھے پچھلے ماہ کی نہیں اگلے دو ماہ کی فنانشل اسٹیٹمنٹس میں نظر آئے گا، جاہل الجہول۔

اب تو چاہتا ہے کہ تجھے کوئی سیریس لے؟

ڈنگر نیازی کے ڈنگر پجاری۔ جس معاملے کی سمجھ نہ ہو اس میں منہ نہیں مارتے۔ سٹاک مارکیٹ ہمیشہ فارورڈ لوکنگ ہوتی ہے، پرسیپشن پر چلتی ہے، کسی بھی کمپنی کی مارکیٹ پرائس اس کی فیوچر ارننگ کو مدنظر رکھ کر چلتی ہے۔ ایک مثال دیتا ہوں۔ سٹیٹ بینک نے گزشتہ روز نئی ایم ڈی آر پالیسی جاری کی جس کا بینکوں پر اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہونا ہے۔ مگر جس دن سٹیٹ بینک کا نوٹیفیکشن آیا اسی دن اسلامی بینکس کے شیئر دھڑام سے گرگئے اور سب کو لوئر لاکس لگ گئے، جبکہ کنویشنل بینکس کے شیئر کو اپر کیپس لگے۔ وجہ کیونکہ پالیسی کے مطابق فیوچر میں کنویشنل بینکس کے پرافٹس بڑھ جانے تھے اور اسلامی بینکس کے پرافٹس کم ہوجانے تھے۔

کچھ سمجھ آئی ڈنگر نیازی کے یوتھیے یا نہیں۔۔ اگر نہیں آئی تو کسی سکول میں داخلہ لے لو، تم جیسوں سے اپنا مغز چٹوانے کا میرے پاس ٹائم نہیں۔ چل بھاگ اب ادھر سے۔۔
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Exchange rate is artiificially held back. There is no concept of market rate in Pakistan.
And PSX is not a stock market. Its a gamblers den. Most of the brokers are subjects of a handful of major brokers.

Its not about comparison of IK and current era. Its simple conceptualization.Sort of like how Pakistan is trying to present itself as a 'democracy'
If it can be artificially held back then why they could not hold it back when it rose from 180 to 278 after Khan era. Government is in IMF program last 1.5 or so years and it was IMF's condition that dollar will not be held artificially. About a month ago IMF group was here and they did not mention about holding dollar artificially.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تو کیا پینتالیس ہزار پر ہی رہتی تو بہتر تھا ؟ جس دو ہزار سترہ کی مثال دے رہے ہو محیشت کی ساری تباہی اس کے بھد ہوئی جب نواز کو اقامے پر نہ اہل کر کہ ملک میں افرا تفری کا ماحول پیدا کیا گیا - پھر خان کا بلیک ٹائم آیا - اس کے بھد خان کے آفٹر شاک سڑکوں پر دندنانے سے آئے - یہ تو جب سے جیل میں ڈالا ہے خان کو بہتری شروع ہوئی ہے
kiya tumhain market captalization ka nahi pata? Nawaz ko money laundering per nikala gaya iss may afra tafri kaysay ho gai? Khan kay dour may corona kay bawajood mulk taraqi kar raha tha laykin phir tumharay shahbaz nay bajway kay sath mil kar Khan key hakumat girai aur mulk ko mashi daldal may dhakhail diya aur ab bhi her cheez mehngi hay
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ڈنگر نیازی کے ڈنگر پجاری۔ جس معاملے کی سمجھ نہ ہو اس میں منہ نہیں مارتے۔ سٹاک مارکیٹ ہمیشہ فارورڈ لوکنگ ہوتی ہے، کسی بھی کمپنی کی مارکیٹ پرائس اس کی فیوچر ارننگ کو مدنظر رکھ کر چلتی ہے۔ ایک مثال دیتا ہوں۔ سٹیٹ بینک نے گزشتہ روز نئی ایم ڈی آر پالیسی جاری کی جس کا بینکوں پر اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہونا ہے۔ مگر جس دن سٹیٹ بینک کا نوٹیفیکشن آیا اسی دن اسلامی بینکس کے شیئر دھڑام سے گرگئے اور سب کو لوئر لاکس لگ گئے، جبکہ کنویشنل بینکس کے شیئر کو اپر کیپس لگے۔ وجہ کیونکہ پالیسی کے مطابق فیوچر میں کنویشنل بینکس کے پرافٹس بڑھ جانے تھے اور اسلامی بینکس کے پرافٹس کم ہوجانے تھے۔

کچھ سمجھ آئی ڈنگر نیازی کے یوتھیے یا نہیں۔۔ اگر نہیں آئی تو کسی سکول میں داخلہ لے لو، تم جیسوں سے اپنا مغز چٹوانے کا میرے پاس ٹائم نہیں۔ چل بھاگ اب ادھر سے۔۔

ڈنگروں کی سمجھ کیلئے ایک اور مثال دیتا ہوں۔۔ اسرائیل غزہ وار کی وجہ سے جب پاکستان میں فارن کمپنیز کے بائیکاٹ کی مہم چلی تو سٹاک مارکیٹ میں جو فارن کمپنیز تھیں، جیسا کہ کولگیٹ، نیسلے، یونیلیور وغیرہ ان کے شیئرز کی قیمت گرنا شروع ہوگئی۔ حالانکہ کمپنیز کے موجودہ پرافٹس برقرار تھے مگر انویسٹرز نے کمپنیز کی فیوچر ارننگ میں کمی کے خدشے کے پیشِ نظر اپنا پیسہ نکالنا شروع کردیا۔

ادھر یوتھیوں نے فوجی کمپنیز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے تو شیئرز اوپر جارہے ہیں۔ اس کا مطلب انویسٹرز کو بھی پتا ہے کہ خصی یوتھیوں کی بڑھکوں کی کوئی اوقات نہیں۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
It was 223 when Khan took over with all the indicators going down.
It messed up in the last year of PMLN government due to political uncertainity and turbulance. Why could not Khan government bring the stock market high in 3.5 years when there was political stability, establishment with Khan and opposition in jail.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
It messed up in the last year of PMLN government due to political uncertainity and turbulance. Why could not Khan government bring the stock market high in 3.5 years when there was political stability, establishment with Khan and opposition in jail.
There was no political uncertainty as the Pmlun government continued without Nawaz.
What does Khan have to do with the stock market? The state bank reserves you guys left were enough for two months, and Khan had to go to the IMF to avoid default on loan commitments. Then the Coronavirus pandemic hit the world, and most of the world's trading companies slowed down, which impacted worldwide inflation, but Khan still controlled the inflation and kept it at 12%. Then the next two years the economy grew at 6.2% of GDP, but Shahbaz destroyed every sector of the economy and now the Pakistanis are suffering because of your policies.
 
خان کو مہنگائی چار فیصد پر ملی تھی اور یہ اسے تیرہ فیصد پر لے گیا - پھر جب آخری دور میں قیمتیں نہیں بڑھائیں تو آئی ایم ایف پروگرام چھوڑ کر بھاگ گیا - نئی حکومت کو آتے ہی قیمتیں بڑھانی پڑیں ورنہ ملک بینکراپٹ ہو جاتا - اگر خان کے دور میں آمدنی کے متبادل ذخائر پیدا کئے گئے ہوتے تو یہ حالات پیدا نہ ہوتے - جی ڈی پی چھ فیصد امپورٹ کے سر پر کھڑی کی - امپورٹ امپورٹ سے پچاس ارب زیادہ کر دی - نئی حکومت نے فوری طور پر عیاشی والی امپورٹ کم کی اور اب امپورٹ ایکسپورٹ سے صرف چوبیس ارب ڈالر زیادہ ہے - چھبیس ارب ڈالر کا فرق پڑا - یاد رہے آئی ایم ایف صرف ایک ارب ڈالر دیتا ہے اور یہاں پچاس ارب کا پہاڑ تھا -
 
Kiya corona virus bhool gaay ho? abhi upar sari detail batai hay phir woh he murghi key aik taang. Nai hakumat kay aanay kay baad mulk default ho jata? kiya saboot hay? Saray economic indicators positive ja rahay thay. import 50 arab kar dee?
Jab Khan ko hakumat mili to exports barhnay kay bajaay neechay ja rahi thee Khan nay aa kar export 31 arab per kalay gaya aur corona virus kay ba wajood taraqqi key. Ab agar toumnahi maan taay tou is may tumhara koi qasoor nahi tumhain siraf ghalath information dee jati hay jaysay kay mehngai kam ho gai hay waghera.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
خان کو مہنگائی چار فیصد پر ملی تھی اور یہ اسے تیرہ فیصد پر لے گیا - پھر جب آخری دور میں قیمتیں نہیں بڑھائیں تو آئی ایم ایف پروگرام چھوڑ کر بھاگ گیا - نئی حکومت کو آتے ہی قیمتیں بڑھانی پڑیں ورنہ ملک بینکراپٹ ہو جاتا - اگر خان کے دور میں آمدنی کے متبادل ذخائر پیدا کئے گئے ہوتے تو یہ حالات پیدا نہ ہوتے - جی ڈی پی چھ فیصد امپورٹ کے سر پر کھڑی کی - امپورٹ امپورٹ سے پچاس ارب زیادہ کر دی - نئی حکومت نے فوری طور پر عیاشی والی امپورٹ کم کی اور اب امپورٹ ایکسپورٹ سے صرف چوبیس ارب ڈالر زیادہ ہے - چھبیس ارب ڈالر کا فرق پڑا - یاد رہے آئی ایم ایف صرف ایک ارب ڈالر دیتا ہے اور یہاں پچاس ارب کا پہاڑ تھا -
https://twitter.com/x/status/1666426907586629632
 
Back
Top