یوم آزادی پر بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی آزاد قوم ہیں ؟ نواز شریف

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
effects of khota biryani seem to be as serious as cow cow dung. please see a specialist asap
Please explain how you lost your mind. I want to know why you are too interested to have cow dung, when no one is talking about that. Talk about the topic if by any chance you have any sense
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز صرف ایک شخص کا نام نہیں ہے اس میں دو بندے شامل ہیں نکا گنجا تے وڈا گنجا وڈا گنجا فوج مخالف ہونے کا تاثر دیتا ہے جبکہ نکا گنجا فوج کے بوٹ چاٹتا ہے اور وہ بھی رات کی تاریکی میں پتہ نہیں اور کیا کیا چاٹتا ہوگا یہ ان کی پالیسی ہے اور اس پر انہوں نے کامیابی سے تیس سال عمل کر کے بہت سوں کو بیوقوف بنایا جس میں تم بھی شامل ہو اور آج تک بنے ہوئے ہو خیر بعض لوگوں کی تقدیر ہی ایسی ہوتی ہے وڈا گنجا اپنے بارے میں فوج مخالف تاثر بنانے میں قطعی ناکام رہا ہے سیدھی سی بات ہے کہ یہ سیاسی طور پر فوج کے گملے میں پیدا ہوا ہمیشہ فوج کی مد د سے اقتدار میں آیا ہاں البتہ اقتدار میں آکر یہ خود کو اصلی بادشاہ سمجھ بیٹھتا تھا جو کہ بیوقوفی کم عقلی اور محسن کشی کی بہت بڑی مثال ہے جس پر اسے ہمیشہ لات مار کر نکالا جاتا رہا اصل میں دونوں گنجے انتہائی چاپلوس اور غلامانہ زہنیت کے مالک ہیں اب دیکھو نا باتیں آذادی کی کرتا ہے اور گوروں سے ویزے کی بھیک مانگ رہا ہے اگر یہ اتنے ویژنری ہوتے تو تیس سال میں ملک کا بیڑا غرق کرنے چوری کرنے زنا کرنے کے علاوہ کچھ نہ کچھ ترقی تو کرواتے پاکستان
آپ جن حضرت کے نمائندہ ہیں وہ بھی ایک وقت میں فوج کے مخالف بیان دیا کرتے تھے بلکے یہاں تک ایک بار کہا کہ فوج چاھے تو کسی کتے کو بھی وزیر اعظم بنا سکتی ہے وغیرہ وغیرہ پھر حضور نے جب دیکھا فوج کیمدد کے بغیر وزیر اعظم بننے کا کوئی چانس نہیں تو شجا ع پاشا کے ہاتھ پر بیت کی اور اس دن کے بھد جرنیلوں کے خلاف ایک بھی لفظ بولنے سے توبہ کی - کیا یہ موقع پرستی نہ تھی - یہاں اقتدار لینے کے لئے سب فوج کے بوٹ چاٹنے کو تیار رہتے ہیں
ملک کی ترقی کے جو پیمانے دنیا نے بنائے ہیں ان پر صرف نواز کے نو سال بحیثیت وزیر اعظم کا دور ہی پورا ہوتا ہے اس نو سال میں جی ڈی پی اوسط چھ فیصد سے اوپر اور زیادہ سے زیادہ ساڑھے سات فیصد رہی اس عرصے میں ہسپتال ، یونیورسٹیاں ، موٹروے، ائیرپورٹ ، بجلی امن و امان کے منصوبے سی پیک سب کچھ بنا - اب ان نو سال کے علاوہ کوئی اور دور بتا دیں جب اتنا کچھ بنا ہو - میں ساری لسٹ آپ کے سامنے رکھوں گا - آپ بھی ثبوت دینا
 
taban

سب سے پہلے تو ایک بات کلئیر کر لو کہ میں کسی کا نمائندہ نہیں ہوں نہ گنجا میرا تربور ہے نہ عمران میر مامے کا بیٹا ہے میری پہلی اور آخری محبت میری جنم بھومی میرا پاکستان ہے دوسری بات یہ ہے کہ یہ ساری چیزیں جو تم نے بتائیں ہیں بنی ہونگی مجھے تو صرف یہ نظر آرہا ہے کہ پاکستان میں گنجوں کے دور حکومت میں ایک ہسپتال بھی ایسا نہ بنا جس میں گنجوں کا یا انکے ٹبر کا علاج ہوتا ایک بھی شادی ہال ایسا نہ بنے جس میں گنجے کے دوتے کی شادی ہوتی مجھے تو صرف یہ نظر آتا ہے کہ گنجوں کے حرامی بچے جو اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ایک چھولوں کی ریڑھی چلا سکیں وہ ارب پتی ہو گئے نانی چار سو بیس جو ایک مہترانی بننے کے قابل ہے ارب پتی ہوگئی عابدا کھوتا لنڈے کا فلسفی حمزہ ککڑی ساقا ڈاکو اور اسکے حرامی بچے سب ارب پتی ہو گئے مگر میرے پاکستانی بھائی اور بہنیں غریب سے غریب تر ہوتے گئے پاکستان کا پاسپورٹ اور پاکستانی دوسرے ملکوں میں رُل گئے کتنے ہیرے جیسے پاکستانی صرف اس لئے ملک چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں دھکے کھانے لگے کہ انکے حصے کا رزق گنجا اینڈ ٹبر کھا گئے تم مجھے عمارتوں اور موٹر وے کی با ت بتاتے ہو جس میں صرف اور صرف سیمنٹ بجری اور سریا لگا ہے جس میں ان حرمزادوں نے جی بھر کے دیہاڑیاں لگائی ہیں مگر یہ نہیں بتاتے کہ گنجا اتنا وڈا کنجر ہے جس نے بیٹی کو قطر بھیجا سب سے جھوٹ بولا پاکستان کے دشمنوں سے ساز باز کی حمد دلا جس نے اس کی بیٹی کو چکلے والی بولا اس سے ہاتھ ملایا ہر وہ حرکت کی جس سے پاکستان کو نقصان پہنچے اور آج تم آگئے ہو اس کنجر کی وکالت کرنے یہاں تمہاری دال نہیں گلنے والی اور نہ ہمیں اس چیز سے غرض ہے کہ گنجا تمہارے لئے کتنا اچھا ہے اور تمہیں کتنے پیسے ملتے ہیں ہمیں صرف پاکستان سے چرائے ہوئے پیسے واپس چاہئییں اور گنجا جیل میں اپنے حرامی بچوں سمیت
 
دیر سے جواب دینے کے لئے سوری - میرے خیال سے ایسا ہسپتال نہیں بنایا جہاں گنجے خود کا علاج کرا سکیں یہ کوئی دلیل نہیں ہے کہ صحت کے شوھبے میں کام نہیں ہوا - گنجے لگا تار اقتدار میں نہیں رہے نواز تیس سال کے عرصے میں نو سال وزیر اعظم اور اس کی پارٹی دس سال اقتدار میں رہی - صوبائی حکومتیں زیادہ عرصہ رہیں مگر جب مرکز اور صوبے میں ایک حکومت نہ ہو تو محاذ آرائی رہتے ہے اور وہ پرفارمنس نہیں ملتی پھر بھی باقی صوبوں سے بہت بہتر تھی - ہم اپنے ملک کو یورپ امریکہ سے نہیں ملا سکتے نہ خان صاحب کا معیار وہ ہے - آپ نواز کے نو سال کا کسی اور حکومت کے دور سے موازنہ کر لیں - جی ڈی پی ہو مہنگائی بے روزگاری سنھتی ترقی یا اسٹاک مارکیٹ میں بہتری یا کاروباری حلقے کا اعتماد - اسی وجہ سے لیڈروں کے جیل میں ہونے کے باوجود پنجاب سے قومی اور صوبائی حکومتوں میں سب سے زیادہ سیٹیں نون لیگ کو ملی ہیں - اس بارے میں ثبوت دیا جا سکتا ہے موجودہ حکومت کے تین سال کے کارکردگی اور کس نے کیا کامیابیاں حاصل کیں گنی جا سکتی ہیں - موجودہ حکومت سب کچھ پچھلی حکومت پر اس لئے ڈال رہی ہے کیونکے ان کے اپنے دکھانے کے لئے کارکردگی نہیں ہے - ورنہ کہتے دیکھو نون لیگ یہاں چھوڑ کر گئی اور ہم اسے یہاں تک لے آئے ہیں وہ مہیشت کے اشارئے ہوں صحت تحلیم کے شوھبے میں کام یا ترقی کا کوئی اور پیمانہ - امید ہے آپ میں نہ مانوں والی پالیسی نہیں اپنائیں گے - یہ لیں صرف صحت میں دونوں صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کا دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ تک تقابلی جائزہ
https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824
https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha
 
اوہ بھائی یورپ کی بات تو گنجے میاں کرتے ہیں شادی یورپ میں مرنا یورپ میں کاروبار یورپ میں علاج یورپ میں حرام کی اولاد یورپ میں عید یورپ میں غرض کونسا کام ہے جو وہ پاکستان میں کرتے ہیں سوائے غریب عوام کا مال لوٹنے کے باقی رہا سوال ن کو سیٹیں ملنے کا تو وہ تو شاہد عباسی خود بتا چکا ہے کہ وہ دھاندلی کرتے رہے ہیں ہر الیکشن میں اگر تم عمران حکومت کے تین سالوں کا موازنہ گنجوں کے تیس سالہ دور حکومت سے کرو تو یہ بہت بڑی زیادتی ہے عقل کے ساتھ - اور ہاں جب تیس سال کی بات ہوتی ہے تو دونوں گنجے بھائیوں کے سال ملا کر گنے جاتے ہیں کیونکہ یہ دونوں ایک ہی تھالی چٹے بٹے ہیں باقی سب کو پتہ ہے کہ ان کے دور اقتدار میں پنجاب کی کیا صورت حال تھی پورا پنجاب زبوں حالی کا شکار تھا سوائے لاہور کے
 
کیسے زیادتی ہے تقابلی جائزہ لے لیں - نون لیگ کو پیپلز پارٹی نے تین اشاریہ چھ پر جی ڈی پی دی اور آخر میں نون لیگ نے پانچ اعشاریہ پانچ یا سات پر چھوڑی جب کہ تحریک انصاف نے کرونا سے پہلے ہی اسے اشاریہ پانچ پر پوھنچا دیا -مھنگائی کی شرح پیپلز پارٹی نے نون فیصد دی جسے کم کرتے کرتے نون لیگ چار فیصد سے کم پر لے گئی - زرمبادلہ کے ذخائر پیپلز پارٹی نے دس ارب ڈالر چھوڑے اور نون لیگ نے اٹھارہ ارب تحریک انصاف کے لئے چھوڑے جو کم ہوئے لیکن اب بہتر ہیں تینوں نے ہی دبا کر قرض لیا اور سب سے زیادہ تحریک انصاف نے پھر نون اور پھر پیپلز پارٹی کا مجموھی قرض ہے - ایکسپورٹ میں نون لیگ کی سب سے بری کارکردگی ہے مگر یہ بھی دیکھیں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیدڈنگ اور ہزاروں بمب دھماکوں میں بیرونی کیا اندورونی سرمایہ کاری بھی نہیں ہو سکتی تھی تو ایکسپورٹ کیسے بڑھتی لیکن پھر بھی مجموہی سرمایہ کاری اور سنھتی پیداوار بڑھی کیونکے بتدریج لوڈ شیدڈنگ کم ہو رہی تھی اور امن او امان بھی بہتر ہو رہا تھا - آخری سال تو ایکسپورٹ بھی دس فیصد بڑھی - امپورٹ نون لیگ نے بہت زیادہ بڑھا دیں وجہ مہشت میں بتدریج بہتری مہنگائی کا کم ہونا اور امپورٹرز کو سہولتیں دینا تھا امپورٹر تبھی مال منگواتا ہے جب آگے ڈیمانڈ ہو اور پرچیسنگ پاور زیادہ تھی اسی لئے امپورٹڈ مال بکتا رہا - مہنگائی میں اضافہ انصافی دور بڑھتے بڑھتے ایک اسٹیج پر پندرہ فیصد تھا جو اب نو فیصد ہے اور محیشت زیرو کی طرف جا رہی تھی امپورٹ تو بڑھ ہی نہیں سکتی تھی انصافی دور میں جبکے ہوشربا مہنگائی تھی - اسٹاک مارکیٹ میں بھی ایسا ہی ہے جو انڈسٹری انڈیکٹر ہے نواز کے وزیر اعظم ہوتے یہ ترپن ہزار تک جا پوھنچی پھر نواز کے نہ اہل ہونے کے بھد غیر یقینی سیاسی حالات میں یہ گر کر ترتالیس ہزار پر آئ پھر بھی پیپلز پارٹی دور سے دس ہزار بہتر تھا انصافی دور میں پہلے دو سال میں مارکیٹ نے اربوں کا نقصان کیا اب بہتری کی طرف جا رہی ہے -ڈالر کی بھی یہی صورتحال ہے انصافی حکومت تیس فیصد ڈالر گرا کر بھی پانچ سات فیصد سے زیادہ ایکسپورٹ نہ بڑھا سکی جبکے امن و امان تھا اور لوڈ شیڈنگ بھی صفر تھی - میرے نزدیک نون لیگ کے بڑے کارناموں میں فوج سے امن و امان سو فیصد بہتر کرانا اگرچے فوج پہلے بھی پندرہ سال سے تھی پہلے اتنا لمبا عرصہ کیوں اس نے امن و امان قائم نہیں کیا ؟ دوسرہ سی پیک منصبوں سے لوڈ شیڈنگ صفر کرنا جس میں بڑا حصہ پانی ، ہوا اور کوئلے کے سستے زرائے تھے اور بجلی کی قیمت پانچ سال میں کچھ خاص نہیں بڑھی جبھی مہنگائی کم رہی - تیسرا بڑا کام سی پیک روڈ پروجیکٹس کو سڑکیں بنانے تک لانا اس سے پہلے یہ صرف کاغذوں میں تھے حلانکے کاغذی کروائی میں میمورینڈم آف انڈر سٹینڈنگ بھی نون لیگ کے اقتدار کے پہلے مہینے سائن ہوئے جب نواز چین گیا اور منصبوں کے مکمل کنٹریکٹ چین کے صدر کے پاکستان آنے سے سائن ہوئے جس میں دھرنے کی وجہ سے ایک سال کی تاخیر بھی ہوئی - میری ان باتوں کے جواب جنرل نہیں سپیسفیک درکار ہیں بمعہ ثبوت - جہاں آپ کو لگتا ہے میرے نمبر غلط ہیں آپ مزید ثبوت مانگ سکتے ہیں -سب چیک کر کے لکھ رہا ہوں

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Patwari ho aur jhoot na bolay??
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari ho aur jhoot na bolay??
Kahan jhoot bola hei sabot do? Mein se sabot bhi lagaya hei.
میں چلینج کر رہا ہوں اگر یہ نمبر غلط ہیں تو تو انہیں غلط ثابت کرو - لاؤ ثبوت ؟
 
ساری باتیں بعد میں ہونگی پہلے یہ بتاو کہ گنجا اینڈ پارٹی ہر کا م لندن میں کیوں کرتے ہیں کیوں گوروں سے ویزے کی بھیک مانگ کر پاکستانیوں کو انقلاب کا دھوکہ دیتے ہیں یہ سیدھا سیدھا سوال ہے اور اسکا سیدھا سیدھا جواب چاہئیے
 
ذاتی چیزوں پر جاؤ گے تو امریکی عدالت کا ٹائی ران کا ذکر بھی آئے گا پلے بوۓ کا بھی لندن پلان کا بھی اور لندن میں پلنے والے بچوں کا بھی - جب درندہ آپ کے پیچھے پڑا ہو تو کوئی پاگل ہی گا اس کے ساتھ جسمانی مقابلہ کرو کا مشورہ دے - بندقوں والوں سے بچ کر چھپنا ہی پڑتا ہے - جنرل بات کا یہی جواب ہے - کس نے یہ کام کیا یہ اہم ہے تین حکومتوں کی کارکردگی اہم ہے کسی چوڑے مسلی نے کی یا آکسفورڈ والے نے یہ اہم نہیں ہے لہٰذا بحث یہی اہم ہے آپ نے کہا میرا کوئی رشتے دار نہیں میں بھی نون لیگ کا نمائدہ نہیں ہوں مستند زرئے سے یہ اعداد و شمار لے کر بتا رہا ہوں جو حکومت کا اپنا محکہ شماریات جاری کرتا ہے مالیاتی نمبر بھی اسٹیٹ بینک سے آتے ہیں - اگر یہ بحث نہیں کر سکتے تو میری نظر میں ایک آنکھیں بند کر کے تحریک انصاف کو سپورٹ کنے والے اور آپ میں کوئی فرق نہیں
 
میری نظر میں اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ تم میرے بارے میں کیا سوچتے ہو اور نہ مجھے تم سے کوئی سر ٹیفکیٹ لینے کی ضرورت ہے ذکر چاہے عمران کی کوتاہیوں کا ہو یا گنجوں کی چوریوں کا ہر اس معاملے پہ بات ہونی چاہئیے جو قوم کے پیسے سے یا ایک عوامی آفس ہولڈ کر کے کیا گیا ہو یا کسی بھی عوامی نمائندے نے انجام دیا ہو جب کوئی بھی بندہ دنیا کے کسی بھی حصے میں پبلک آفس ہولڈ کرتا ہے تو پھر اسکی ذات بھی پبلک پراپڑٹی بن جاتی ہے لہذا گنجوں کا یا عمران کا کوئی عمل وزیر اعظم بننے کے بعد ذاتی نہیں ہے وزیر اعظم پاکستان کا پاکستانیوں کا نمائندہ ہے اور وہ پاکستانیوں کے بی ہالف پہ کام کرتا ہے لہذا ذاتی کی بحث جانے دو اور بتاو کہ گنجے کیوں لندن کے ویزے کے لئے مرتے ہیں اگر جواب نہیں ہے یا دینا نہیں چاہتے تو کہہ دو سچ ہمیشہ انسان کی حفاظت کرتا ہے