" یوم تکبیر پر عزم کرتے ہیں کہ قوم کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے" سربراہان پاک

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
814605_27839511.jpg

راولپنڈی: (دنیا نیوز) یوم تکبیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ موقع 1998ء میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، ایٹمی تجربات نے خطے میں کم سے کم ڈیٹرنس طاقت کا توازن پیدا کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی سربراہان نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ مسلح افواج اور قوم مشکلات کے باوجود قابل ذکر کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواب کو حقیقت میں بدلنے والے تمام سائنسدان، انجینئرز اور حکام قوم کی تحسین کے لائق ہیں۔

مسلح افواج کے سربراہان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین دن پر پاک افواج مادر وطن کی خود مختاری اور وقار کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتی ہیں ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، انشااللہ پاکستان زندہ باد۔

Source
 
انقلاب

کُتی کے بچے ، اپنا دفاع اپنی گ میں لے لے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Keeya fazool purani ghisee pitee bullshit. Deefah against who? U r fking destroying pakistan. Mf
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسے ملک توڑ کر مشرقی پاکستان کا دفاع کیا تھا اس سے تو بہتر تھا نا ہی یہ غدار زانئ شرابی یحئئ خانی نسل کے لعنتئ وار کریمینل ہوتے نا ہی یہ ملک ٹو ٹتا
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
unless you thugs have sub-contracted the defence of this country to somebody else why would you remind the nation about your duties for which you are paid handsomely? if anybody deserves recognition on this day, its a civilian Dr A Q Khan & his team who was humiliated by your institution in his lifetime.
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
pakistan ka difaa to kabhi kerhee nahin sakay , 1971 mein adha mulk ganwa dia . 1999 mein sipahion ko be yaaro madadgar chore ker wapis aagaye.

ghairon ko jamgon mein lakhon pakistanion ko luqmae ajal banwa dia. generals ki dollar khori aur adventurism ki qeemat hamesha qome ne chukaai he.

aaj qome azm kerti he ke tum jese kutton se nijaat haasil ker ke hee rehenge.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک پنجابی بندے کے گھر میں چوری ہوگئی چور سارا زیور دولت مال سب کچھ لوٹ کر چلے گئے محلے دار افسوس کے لئے آئے اور پوچھا بھائی جی کچھ بچیا جے یا سارا کچھ لٹیا گیا
پنجابی بھائی جی نے کہا
جی او تے سارا کچھ لٹ کے چلے جاندے میں بڑی مشکل نال کلاشنکوف تے ماؤ زر تے براؤنی پستول تے کل دو سو
راؤنڈ بچائے
اٹھائیس مئی یوم تکبیر پاکستانی ایٹم بم غوری میزائل تے حتف بابر وغیرہ بڑی مشکل نال بچائے پنجابی بھائی جی نے
 
Back
Top