یونیورسٹی کے واقعے کو بنیاد بنا کر کچھ ناخواندہ،تعلیم دشمن مولویوں نے خواتی

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

یونیورسٹی کے واقعے کو بنیاد بنا کر کچھ ناخواندہ،تعلیم دشمن مولویوں نے خواتین کی تعلیم کے خلاف گندا پروپیگنڈا شروع کر دیا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل کو کوئی بتائے کہ اسلام میں عورت کا کام کرنا بزنس کرنا بالکل حلال ہے ہماری ماں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایک بزنس وومن تھیں اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ رضی اللہ کے پاس کام بھی ہے اور پھر اللہ نے قرآن کی جو پہلی آئت وحی کی وہ اقراء با سم ربک الذی تھی اور یہ حکم مرد اور عورت دونوں کے لئے ہے یہ پاگل کا بچہ آدھی سے زیادہ آبادی کو گھروں میں قید کر کے جاہل رکھ کے صرف بچے پیدا کرنے کی مشینیں بنانا چاہتا ہے اللہ اسے تباہ و برباد کرے یہ مسلمانوں کا اصل دشمن ہے

قوم کیا ہے قوموں کی امامت کیا ہے

اس کو کیا جانیں یہ دو رکعت کے امام
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)

یونیورسٹی کے واقعے کو بنیاد بنا کر کچھ ناخواندہ،تعلیم دشمن مولویوں نے خواتین کی تعلیم کے خلاف گندا پروپیگنڈا شروع کر دیا

in human society women should go to university and work but in Al-Bakistani animal society where we sell our religion to highest bidder THE women should stay at home....

islamia university zindabad...
na -pak fauj paindabad...
 
100%