یہ بلنڈر عمران خان سے کس نے کروایا

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی غلطی اسٹیبلشمنٹ کو این آر او دینا تھا. یہ کہ کر کہ امریکا کہ کہنے پر نہیں بلکے امریکا کو گمراہ کر کہ اس سے دھمکی دلوائی گئی. بظاھر تو یہ وہی بات لگتی ہے لیکن اس سے بیانئے کو کافی فرق پڑا تھا .

بدلے میں امریکا نے کیا دیا . کسی ایک خاتون کو بھی امریکا نے پریشر ڈال کر رہا نہیں کروایا . عمران ریاض ابھی بھی جیل میں ہے یہاں تک کہ عمران خان خود بھی جیل جا پوھنچا. تو سواے اس کے کہ کچھ انٹرویوز مل گئے عمران خان کو اس کے علاوہ کچھ نہیں ملا . حلانکے امریکا کے لئے کوئی مثلا ہی نہیں تھا کم سے کم اپنے پالتو کتوں کو کہتا کہ پی ٹی آئ کی خواتین کو چھوڑ دو .

اب اگر عمران خان آخری دن تک ہر روز اپنی تقریر میں کہتا " امریکی غلامو میر جعفرو مجھ پر جتنے مرضی کیس کر لو امریکا کی غلامی قبول نہیں کروں گا ووہی کروں گا جو میرے ملک کے لئے بہتر ہو گا . تم امریکا کے کہنے پر اپنے ہی ملک اور سیاسی جماعت پر حملہ آور ہو گئے ہو.

ایسا پریشر اگر ان جرنیلوں پر عمران خان برقرار رکھتا تو ان حرامزادوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملنی تھی اور نا ہی یہ عمران خان پر سایفر کا کیس بنا سکتے تھے اور آج عوام یہ نہ کہ رہی ہوتی کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے جیل میں بھیجا ہے بلکے یہ کہ رہی ہوتی کہ امریکا نے عمران خان کو جیل میں بھیجا ہے ، اس سے یہ بیانیہ بھی تقویت پکڑتا کہ پاکستان عملی طور پر امریکا کے قبضے میں جا چکا ہے . اور عاصم منیر امریکا کا ہی پالتو کتا
ہے.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اور آج عوام یہ نہ کہ رہی ہوتی کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے جیل میں بھیجا ہے بلکے یہ کہ رہی ہوتی کہ امریکا نے عمران خان کو جیل میں بھیجا ہے ، اس سے یہ بیانیہ بھی تقویت پکڑتا کہ پاکستان عملی طور پر امریکا کے قبضے میں جا چکا ہے . اور عاصم منیر امریکا کا ہی پالتو کتا ہے.

👆 👆 👆

👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
 
Raza888

Councller (250+ posts)
IK said what he what is true. Bajwa ne hussain haqani k through america mein pti gov k khilaaf lobbying bhi isi liye kerwai thi.
IK ne wohi kaha jo haqeeqat thi. Awam ne tab bhi kia pat lena tha
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی غلطی اسٹیبلشمنٹ کو این آر او دینا تھا. یہ کہ کر کہ امریکا کہ کہنے پر نہیں بلکے امریکا کو گمراہ کر کہ اس سے دھمکی دلوائی گئی. بظاھر تو یہ وہی بات لگتی ہے لیکن اس سے بیانئے کو کافی فرق پڑا تھا .

بدلے میں امریکا نے کیا دیا . کسی ایک خاتون کو بھی امریکا نے پریشر ڈال کر رہا نہیں کروایا . عمران ریاض ابھی بھی جیل میں ہے یہاں تک کہ عمران خان خود بھی جیل جا پوھنچا. تو سواے اس کے کہ کچھ انٹرویوز مل گئے عمران خان کو اس کے علاوہ کچھ نہیں ملا . حلانکے امریکا کے لئے کوئی مثلا ہی نہیں تھا کم سے کم اپنے پالتو کتوں کو کہتا کہ پی ٹی آئ کی خواتین کو چھوڑ دو .

اب اگر عمران خان آخری دن تک ہر روز اپنی تقریر میں کہتا " امریکی غلامو میر جعفرو مجھ پر جتنے مرضی کیس کر لو امریکا کی غلامی قبول نہیں کروں گا ووہی کروں گا جو میرے ملک کے لئے بہتر ہو گا . تم امریکا کے کہنے پر اپنے ہی ملک اور سیاسی جماعت پر حملہ آور ہو گئے ہو.

ایسا پریشر اگر ان جرنیلوں پر عمران خان برقرار رکھتا تو ان حرامزادوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملنی تھی اور نا ہی یہ عمران خان پر سایفر کا کیس بنا سکتے تھے اور آج عوام یہ نہ کہ رہی ہوتی کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے جیل میں بھیجا ہے بلکے یہ کہ رہی ہوتی کہ امریکا نے عمران خان کو جیل میں بھیجا ہے ، اس سے یہ بیانیہ بھی تقویت پکڑتا کہ پاکستان عملی طور پر امریکا کے قبضے میں جا چکا ہے . اور عاصم منیر امریکا کا ہی پالتو کتا ہے.
I perceive our so-called lot of politicians as THIEVES and our so-called sack of generals as POLITICIANS... and this is what I believe!
quote-there-may-be-honor-among-thieves-but-there-s-none-in-politicians-peter-o-toole-134-30-02.jpg
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی غلطی اسٹیبلشمنٹ کو این آر او دینا تھا. یہ کہ کر کہ امریکا کہ کہنے پر نہیں بلکے امریکا کو گمراہ کر کہ اس سے دھمکی دلوائی گئی. بظاھر تو یہ وہی بات لگتی ہے لیکن اس سے بیانئے کو کافی فرق پڑا تھا .

بدلے میں امریکا نے کیا دیا . کسی ایک خاتون کو بھی امریکا نے پریشر ڈال کر رہا نہیں کروایا . عمران ریاض ابھی بھی جیل میں ہے یہاں تک کہ عمران خان خود بھی جیل جا پوھنچا. تو سواے اس کے کہ کچھ انٹرویوز مل گئے عمران خان کو اس کے علاوہ کچھ نہیں ملا . حلانکے امریکا کے لئے کوئی مثلا ہی نہیں تھا کم سے کم اپنے پالتو کتوں کو کہتا کہ پی ٹی آئ کی خواتین کو چھوڑ دو .

اب اگر عمران خان آخری دن تک ہر روز اپنی تقریر میں کہتا " امریکی غلامو میر جعفرو مجھ پر جتنے مرضی کیس کر لو امریکا کی غلامی قبول نہیں کروں گا ووہی کروں گا جو میرے ملک کے لئے بہتر ہو گا . تم امریکا کے کہنے پر اپنے ہی ملک اور سیاسی جماعت پر حملہ آور ہو گئے ہو.

ایسا پریشر اگر ان جرنیلوں پر عمران خان برقرار رکھتا تو ان حرامزادوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملنی تھی اور نا ہی یہ عمران خان پر سایفر کا کیس بنا سکتے تھے اور آج عوام یہ نہ کہ رہی ہوتی کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے جیل میں بھیجا ہے بلکے یہ کہ رہی ہوتی کہ امریکا نے عمران خان کو جیل میں بھیجا ہے ، اس سے یہ بیانیہ بھی تقویت پکڑتا کہ پاکستان عملی طور پر امریکا کے قبضے میں جا چکا ہے . اور عاصم منیر امریکا کا ہی پالتو کتا ہے.

What happened with IK is more like Caesar… Brutus (Bajwa) tricked him into believing that he was his friend, when in reality he was just a mercenary… Bajwa’s greed for American dollars for Ukraine took over his promise to the nation… just like generals before him…
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
The guy made Punjab ka sab say bara Daku as his party's President

and dissolved Punjab assembly on Gen Bajwa's order 3 months after he left him to bleed in national assembly floor...

...n u still are asking "whats wrong with Imran" ??

🤣