لسبیلہ ہیلی کریش کے بعد سوشل میڈیا کیمپین پرافواج پاکستان کاردعمل
منفی سوشل میڈیا مہم کےباعث شہداء اور ان کےلواحقین کی دل آزاری کی گئی، شہداء کےاہلخانہ اور پاک فوج کے رینک اینڈ فائل میں غم وغصہ اور اضطراب ہے ، مشکل اورتکلیف دہ وقت میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی تھی،آئی ایس پی آر
کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ اور توہین آمیز مہم جوئی کی گئی، یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہے،آئی ایس پی آر