یہ ویڈیو میں نے 15 جون 2023 کو دہشت گردی عدالت میں بنائی۔ یہ تمام سکول کے بچے تھے جن کو 9 مئی کے مقدمے میں ملوث کر دیا گیا۔ ضمانت کے بعد جب پولیس عثمان (کالے کپڑوں والا) کے گھر گئی، اس نے بائیک پر بیٹھ کر بھاگنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں حادثہ ہو گیا اور اکلوتا عثمان جان سے چلا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1915628783685562775 https://twitter.com/x/status/1915812347790115316
https://twitter.com/x/status/1915628783685562775 https://twitter.com/x/status/1915812347790115316
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/nrv3Dsn9/Malik-Pervaiz-Iqbal-Umvi-Adv.jpg
Last edited by a moderator: