یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
پاره چنار کا واقع اے پی ایس واقع کی یاد دلا رہا ہے

یاد رہے کہ اے پی ایس واقع تب ہوا تھا جب عمران خان کا 126 دن کا دھرنا کامیابی کے نزدیک تھا. میں نے تب ہی ان شکوک کا اظہار کیا تھا کہ " یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے"

اب جب ان احمق حکمرانوں اور بے رحم اور بدمعاش جنرلوں کو اندازہ ہوگیا ہے کہ ریت اب تیزی سے ان کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے تو ان بے مغز بدمعاشوں نے پاراچنار میں قتل عام کروادیا

میں اب یہ یقین سے کہ سکتا ہوں کہ " یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے"

لیکن یہ صرف میں یا سوشل میڈیا نہیں کہ رہا بلکہ مقتولین کے ورثا اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا ایک ایک باشندہ کہ رہا ہے اور گلے کی پوری طاقت لگا کر کہ رہا ہے کہ " یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے"
 
Tipu jan

Politcal Worker (100+ posts)

VERY TRUE. NA-PAK ARMY MURDA BAAD
 
Back
Top