یہ جہاد نہیں دہشتگردی ہے، اس قسم کا جہاد غیر شرعی ہے،مولانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں جہاد غیر شرعی ہے ، تم سفاک ہو، تم قاتل ہو، تم مجرم ہو، تم کوئی جہاد نہیں لڑ رہے ہو۔پاکستان کے علماء کا فتویٰ ہے ، افغانستان کے علماء کا فتویٰ ہےمولانا فضل الرحمن کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خطاب
دارالعوام حقانیہ پر حملہ جہاد نہیں، دہشتگردی ہے، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اکوڑہ خٹک آمد کے موقع پر خطاب
https://twitter.com/x/status/1899008828156391429
پرسوں بلوچستان میں ایک عالم دین کو تراویح پڑھاتے ہوئے قتل کر دیا گیا کیا یہ جہاد کے زمرے میں شمار کیا جائے گا ! مولانا فضل الرحمان
https://twitter.com/x/status/1898981857854632319
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملاں جی معصوم بن کر فتویٰ تو ایسے دے رہے جیسے ان کی اپنی جماعت کے بندے ایسی حرکتیں نہیں کرتے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملاں جی معصوم بن کر فتویٰ تو ایسے دے رہے جیسے ان کی اپنی جماعت کے بندے ایسی حرکتیں نہیں کرتے
 

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
جـہاد کے نام پر جب اسی مدرسہ نے ہزاروں پختون نوجوانوں کو شہید کروا دیے مختلف جنگوں میں ، جس کے پیسے ناپاک فوج نے لئے مگر مرے بے گناہ پختون. ان لوگوں سے کب سوال ہو گا. جب ان کا کوئی مرتا ہے تب فتویٰ یاد آجاتا ہے
 

Back
Top