Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔!!!
جو لوگ امن کو خراب کرنا چاہئیے ہیں وہ ہم میں سے نہیں،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی، کسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور میں گرینڈ جرگہ سے خطاب
افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوۓ آرمی چیف نے کہا کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟پاکستان کے آئین میں حاکمیت صرف اللہ کی ذات کی ہے ،یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں، جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں،جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں، پاکستانی فوج شہداء کی فوج ہے جس کا نعرہ ہے “ایمان ، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ” ۔ ہم آپ میں سے ہیں اور آپ ہم میں سے ہیں۔
آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے ۔ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی۔
https://twitter.com/x/status/1688525411096170496 https://twitter.com/x/status/1688526329036279808 https://twitter.com/x/status/1688526861054459904 https://twitter.com/x/status/1688526781417156609

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jO04hBX.jpg