یہ درود شریف پڑھ کر جھوٹ بولتا ہے۔خواجہ آصف کے علی محمد خان پر جملے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


مجھے نہیں پتہ اگر پارلیمنٹ کے اندر سے کسی کو گرفتار کیا ہو، خواجہ آصف

یہ دور پڑھ کر جھوٹ بولتا ہے، پھر دور شریف پڑھتا ہے، پھر جھوٹ بولتا ہے ، یہ رنگ بازی اور ڈرامے بازی کے سوا کچھ نہیں ، خواجہ آصف بھی علی محمد خان پر چڑھ دوڑے۔ گزشتہ رات پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاری کا بھی دفاع کیا اور کہا کہ یہ واقعات ایک رد عمل کا نتیجہ ہیں
https://twitter.com/x/status/1833414486717284522
ہم علی امین گنڈا پور کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ آئے لشکر لے کر، اٹک کے پُل پر انتظار کرینگے، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1833415159140012213
نو مئی کو سارے پاکستان میں صرف اور صرف فوج کے ٹارگٹ چنے گئے، جس طرح فوجی ٹارگٹس کی توہین کی گئی کیا اُس کے بعد کوئی آئینی یا اخلاقی تحفظ کلیم کیا جا سکتا ہے، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1833414133666222299
یہ درود شریف پڑھ کر جھوٹ بولتا ہے، اُس کے بعد پھر جھوٹ بولتا ہے، یہ رنگ بازی کر رہا ہے، خواجہ آصف کے علی محمد خان پر جملے۔
https://twitter.com/x/status/1833413810037858731
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کی لعنت ہو اس گھٹیا ترین جانور پر . اپنی سیاست کے لیے اب یہ درود شریف پر حملہ آوار ہو رہا ہے
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اور تم جیسا بے شرم درود شریف بھی نہیں پڑھتا۔
تم سے بڑھ کر رنگ باز کون ہو سکتا ہے۔ بے شرم انسان
 

Back
Top