یہ صنم سے عمران کے خلاف غلط بیان چاہتے ہیں : والد صنم جاوید

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Loop Robot GIF by RayFChang

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں جی؟ آپ جناب کی بیٹی روٹی کو چوچی کہتی ہے کیا؟؟ اسکو اپنے نفع نقصان کا نہیں پتہ؟؟؟ وہ بالغ ہے، اسکا خاوند ہے اور وہ ٢ بچوں کی ماں ہے . وہ اپنا اچھا بھلا سمجھتی ہے
اباجی صاب اگر آپ ساری عمر بغیر کسی وجہ کے اور اپنی بیوی کے منع کرنے کے باوجود پپل پالٹی میں گند کھا سکتے ہیں تو بھائی صاب وہ آپکی اپنی سویٹ وِل تھی اور ہے . اسی تناظر میں یہ کلیہ صنم پر کیوں اپلائی نہیں ہوتا اور وہ اپنی سیاسی سوچ کیوں نہیں رکھ سکتی؟؟ وہ اعلی تعلیم یافتہ ہے اسلیے وہ آپکی چور پارٹی اور پٹواریوں کی ڈاکو پارٹی سے متنفر ہے تو اسمیں اسکی سوچ کا کیا قصور ہے؟ ابھی تو اسکے بچے جوان ہونے دیں وہ بھی انشاءاللہ تحرک انصاف کے ہی سٹال وارٹ ہوں گے
وقت بدل چکا اس حقیقت کو جتنی جلدی تسلیم کر لیں آپ کے لیے اتنا ہی اچھا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہے وہ شعور جو عمران نے اس قوم کو دیا ہے اور غنڈے جرنیل اور ٹھگ سیاستدان اس کے لیے تیار نہیں، وہ ٢٥ کروڑ لوگوں کو بھیڑ بکریاں ہی رکھنا اور دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ انکی ہمیشہ کی لوٹ مار ابد تک قائم رہے
 

Azaadi

Minister (2k+ posts)
Satnam Javid is so stupid: He says Imran khan has brain washed youth: so youth is so stupid and no brain that they left there corrupt Ppp and Pmln supporter father because Imran Khan wants freedom, he wants corruption free Pakistan, He wants human rights and patwari father wants to be slave of Zardari or military.
Then sanam Javid father says military has brought Imran khan. Again he is talking from his corrupt back side. Why would Imran khan be struggling past 27 years? Military person get to power quickly like Nawaz Shriif did or like his leader Bhutto. Then sanam Javid gave interview to haraam kor Lifafa Mansoor nauker of Maryam Nawaz.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
پچھتر سال سے اس ادارے کے ٹاپ پر قابض چند لوگ محب الوطنی کے نام پر اس ملک کو کھوکھلا کرتے رہے ۔ اور اس طرح کے بڈھے اپنے اپنے بچوں کو گمراہ کرکے غلط ہسٹری پڑھاتے رہے۔
اور ان کی نظروں کے سامنے ملک برباد ھوتا رہا۔دنیا کی غریب سے غریب اور پسماندہ قومیں اس بدقسمت ملک میں بسنے والے لوگوں سے ٓاگے نکل گئیں۔
اب نوجوان نسل ان کے کھیل کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے۔
عمران خان کو جو بھی۔ جتنا مرضی کوس لے اب نیئ نسل ان کے قابو میں نہیں ٓانے والی۔
اس ڈاکٹر نے ان کی ٓانکھوں پر بندھی پٹی کھول دی ہے۔

ماسٹرز کے ایجنٹ اور لفافے جتنی مرضی کمپیں کر لیں اب ان کے منہ سے کالک صاف نہیں ہونے والی۔
بایئ دا وے یہ بڈھا پکا پپلیا ہے ۔اور مجھے لگ رہا ہے کمپنی نے اس پر کافی کام کیا ہے۔
اس کے چار پانچ انٹرویو دیکھ لیں یہ کریکٹر سمجھ میں ٓا جاٗے گا۔
 
Last edited:

Back
Top