Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اے بی این نیوز کی ریکارڈنگ میں ناصر بٹ نے چیلنج کیا تھا کہ اپوزیشن کانفرنس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی اگر ایسا کچھ ہے تو میں خود آپکے ساتھ جاؤں گا لیکن نیچے جاکر یہ اپنی بات سے ایسے مکر گئے جیسے فارم 45 اور فارم 47 سے پھرے تھے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ ....
https://twitter.com/x/status/1894780326519742573
ناصر بٹ:پی ٹی آئی والے مجھے نام بتائیں کس نے انکو کانفرنس کرنے سے روکا ہے میں اسکو کال کرتا ہوں؟
نعیم پنجوتھہ: یہ لو موبائل کرو کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فون
https://twitter.com/x/status/1894818281057591372