یہ پیج آپ پھاڑ دیں ہم ایک پیج پر نہیں ہونا چاہتے جسٹس جمال مندوخیل

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس جمال خان مندوخیل کے آج کے ریمارکس سے کچھ لگ رہا ہے کہ تین چار چھٹیوں کے دوران نامعلوموں نے کام دکھا دیا ہے . جسٹس محمد علی مظہر بھی اپنے ریمارکس سے قاضی کی پراکسی لگے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کتے کا بچہ قانون کہتا ہے الیکشن کرالیں لیکن ایک پارٹی کے خلاف اگر تم پہلے سے سازش میں شریک ہو تو کتنی بارالیکشن کرا لیں اور الیکشن کرانے کے لئے سازگار ماحول کون دے گا؟ جب وہ الیکشن کرتے تھے تو پولیس ان کے راستے روک رہی تھی گرفتاریاں کر رہی تھی ان کے گھروں میں کود کر الیکشن کرانے سے روک رہی تھی کسی کا جرم تو ابھی تک ثابت نہیں کر پائ اس پر قانون کیا کہتا ہے؟ ۔اور الیکشن کس پارٹی کے ایسے ہیں جن کو قانون قبول کرتا ہے جیسے پی ٹی آئ کرائے قانون اے این پی کو الیکشن کے بغیر قبول کر لیتا ہے کیونکہ وہ قاضی کی طرح ایسٹیبلشمنٹ سے ڈیل میں ہیں؟ قانون نے تو منی ٹریل بھی مانگی تھی قاضی سے وہ کدھر ہے اور قانون نے اسے کہا تھا وہ دوسرے بنچ میں بیٹھ کر اور بنچوں کو حکم دے کہ وہ کونسا فیصلہ کریں ؟قانون نے کہا تھا ایسٹیبلشمنٹ سے ڈیل لے کر اس کرسی پر بیٹھے اور ایک پارٹی کے خلاف جنگ لڑے اور اس کا فایدہ غیر قانونی طور پر دوسری پارٹیوں کو دے جن کو دینے کا ایسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے؟
 

engin33r

Citizen
الیکشن سمبل ہم نے لے لیا


اونہوں۔۔۔ لیٹ می ری فریز۔۔

الیکشن سمبل آپ نے لے لیا
 

Back
Top