یہ کہیں سے عورت لگتی ہے؟اختیار ولی کا کنول شوذب پر ذاتی حملہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اس بدتہذیب شخص کے ہاں کوئی ماں، بہن، بیٹی، بہو، نہیں؟؟ اگر ہے تو کیا یہ ان سے بھی ایسی ہی گھٹیا زبان میں بات کرتا ہے؟؟؟
تمیز تو ان نون لیگ والوں کے قریب سے بھی نہیں گزری
 

Back
Top