یہ کیا ہو گیا مانیکا؟

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
وہ زمانے لد گئے جب فوج کا عہدہ لکھنے سے عزت ملتی تھی۔۔۔۔اب عہدہ نہ لکھنے میں عافیت ھے۔۔لہذا عادل راجہ اور حیدر مہدی کو مبارک ھو کہ ذلت سے جان چھوٹی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب سمجھ آئ بشری بی بی نے کیوں اس گھٹیا شخص کو چھوڑا بہت پہلے چھوڑ دینا چاہئے تھا۔بلکہ اس کے تمام رشتوں کو اس سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہئے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب مانیکا نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی تو اس کے بعد وہ اس کے لئے نامحرم تھی اس کے معاملات سے اس کا کیا لینا دینا تھا ؟ اور اس نے اللہ کو گواہ بنا کر نکاح کیا۔جو رشتہ اللہ کی گواہی میں جڑے اسے گناہ کہنا اس پر یہ شخص خود سزا کا مستحق ہے ۔بلکہ اس کیس میں اپنے ناجایز تعلقات کی لیکس کو فیس کرے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو سارے ڈڈو مانیکا نے اپنے گواہ بنائے وہ اس کی بیوی کی طلاق کے وقت موجود تھے؟ اور اگر وہ اسے ایک جرم بیان کرتے ہیں تو اعانت جرم ان پر نہیں لگتی؟ ان تمام گواہوں کو گرفتار کر کے کیس ان پر بھی چلے گا وہ جانتے بوجھتے کیوں اس جرم کا حصہ تھے۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Hum her guzarte din k saath mazeed pasti ke taraf ja rahe hein. aur iss se b mazeed neacha girein gay, aaj pakistan mein aise aise crimes ho rahe hein jo aaj se pehle kabhi soch ker b insaniyat se nafrat ho jati thi, Pakisatn chahey duniya ka richest country bun jaey, but trust me hamari awaam, idare, itna neache gir chukey hein k in per ab azab e elahi aana lazim ho chuka hai.