یہ کیس ایسے ہینڈل کررہے ہیں جیسے بلی کے بچے ہوں،والدہ احمدنورانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کا کیس: آپ نے کہا تھا رحیم یار خان میں کوئی ایکٹیوٹی ملی ہے ، جسٹس انعام امین منہاس

اس کیس کو اس طرح ہینڈل کیا جا رہا ہے جیسے دونوں بلی کے بچے تھے ، اگر کسی بڑے کے یہ بچے ہوتے تو پتہ چلتا ہے ، والدہ
ہم بیٹھے ہوئے ہیں ، جج جسٹس انعام امین منہاس
28 دن کے بعد آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں انہیں کچھ معلوم ہی نہیں ، ایڈوکیٹ ایمان مزاری
https://twitter.com/x/status/1912025153133027761
تھانہ نون میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ، پنجاب پولیس کے 4 افسران ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، پنجاب پولیس سے ہمیں معاونت ملی رہی ہے ، آئی جی اسلام آباد
https://twitter.com/x/status/1912017382589059507
*آپ کیس کو ایسے ہینڈل کر رہے ہیں جیسے انسان کے نہیں بلی کے بچے گم ہو گئے ہوں، کسی امیر کی بلیوں کے بچے بھی غائب ہوتے ہیں سب متحرک ہو جاتے ہیں، احمد نورانی کی والدہ
https://twitter.com/x/status/1912016972147302692
14 اپریل کو ہماری ٹیم بنی ہے جے آئی ٹی تشکیل کے لئے وزارت داخلہ کو لکھ دیا ہے ، دو صوبوں کی اتھارٹیز ہمارے ساتھ کوآرڈینیشن میں ہیں ، آئی جی اسلام آباد
https://twitter.com/x/status/1912017570850591101
پولیس اغواہ کاروں کی مکمل سہولت کاری کر رہے ہے یہ ان کے کنڈکٹ سے واضح ہے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
https://twitter.com/x/status/1912016265650098608
 

zerozero

MPA (400+ posts)
Judge Saab Keh rahay Hain hum bathay hoay Hain, sahi Kaha sırf bathay hain kaam dhailay Ka nahi. Yeh pata nahi Kis chez per bathay Hain Kay in say Kuch ho he Nahin Raha hay. Shayad sirf bathnay Ka maza lay Rahay Hain
 

Back
Top