۔مہمانوں کی تین اقسام

Sunbeam

Senator (1k+ posts)
خادم لنگڑے اور فضل الرحمان جیسے ملاؤں نے مساجد میں جو مسلسل ڈیرے ڈال رکھے ہیں کیا وہ اللہ کی توفیق سے اندر گھسے ہوئے ہیں؟
فراڈ مولاناز اللہ کے گھروں میں مستقل قبضے ڈالے بیٹھے ہیں، مساجد کو عبادت کی آڑ میں سیاستوں اور سازشوں کے اڈے بنائے بیٹھے ہیں، کیا یہ اللہ کی دی ہوئی توفیق ہے؟
پرویز مشرف، زرداری اور نواز شریف جو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں حج، عمرے اور اعتکاف کرتے رہے ہیں، کیا یہ اللہ کی توفیق اور بلاوے ہیں؟


جن کے جسم میں کوئی ریشہ حلال کا نہیں کوئی ہڈی پاک کمائی کی نہیں وہ دنیاوی دولت پیسے اور منصب کے زور پر مسجدوں میں جمعہ نماز کی پہلی صفوں پر قابض ہوتے ہیں۔ لوٹ مار، حرام کی کمائیوں سے حج عمرے پھڑکا کر الحاج بنے بیٹھے ہیں کیا یہ اللہ کی توفیق ہے؟

دوسری طرف: ایک مزدور، غریب، دیہاڑی دار حق حلال کی کمائی کے بعد دو وقت کی روٹی پوری نہیں کر سکتا۔ چھٹی نہ ملنے کی وجہ سے نماز پڑھنے مسجد میں نہیں آتا۔ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے حج عمرے سے محروم ہے تو کیا اللہ نے اسے توفیق نہیں دی؟

یہ سب ڈھکوسلے تبلیغی جماعت نے سادہ لوگوں کو گھیرنے، ڈرانے کیلئے گھڑ ے ہوئے ہیں۔ کوئی اوسط درجے کا شعور رکھنے والا بھی ان بے بنیاد باتوں سے متاثر نہیں ہوتا۔
I disagree with you with some explanations
ہاں بہت سے شیطان بھی حج کرتے ہیں حرام کے پیسے پر 1
مگر ان کا حج قبول نہیں ہوتا
غریب آدمی کے لیے حج فرض نہیں 2
نماز کوئی کہیں بھی پڑھ سکتا ہے اگر پڑھنا چایے 3

صرف پانچ منٹ لگتے ہیں
4 فرقہ پرست جنت میں نہیں جائیں گے