3rd_Umpire
Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ 19 مہینے میں کمپنی نے عمران کے خلاف درجنوں، بیسیوں پروگرام بنائے،، اور سارے کے سارے پہلے ہی دن چار، پانچ گھنٹے میں وڑ جاتے ہیں،،، لیکن سوال یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے پروگرام چند گھنٹوں میں وڑ کیوں جاتے ہیں ؟؟
- خاور مانیکا انٹر ویو صرف 5،4 گھنٹے مین سٹریم میڈیا، اور سو شل میدیا پر رہا
- ھاجرہ پانیزئی صرف دو، ڈھائی گھنٹے
کیا کمپنی پوری طرح ایکسپوز ہو چکی ہے ؟ اور کوئی معمولی شعور کا بندہ بھی اُنکے ان ڈراموں، اور ترانوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ؟، اور یا پھر عوام عمران خان کو ایک زندہ پیر کا درجہ دے چکے ہیں، اور وہ اپنے قول و فعل میں سچّے ثابت ہوئے ہیں ؟
Last edited: