۔ 8 فروری الیکشن خان کے ہاتھ سے نکل گیا

M_Shameer

MPA (400+ posts)
اس وقت عمران خان اور اسکے حامیوں کی ساری امیدیں 8 فروری کے الیکشن سے جڑی ہیں، کہ 8 فروری کو پی ٹی آئی کے امیدواروں کو بڑی تعداد میں ووٹ پڑ جائے گا، وہ جیت جائیں گے اور پھر عمران خان وزیراعظم بن جائے گا۔۔ موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھیں تو یہ بہت ہی بڑی خام خیالی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن سے پہلے ہی ساری گیم سیٹ کردی ہے۔ عمران خان کو سزا بھی ہوگئی ہے اور وہ دس سال کیلئے نا اہل بھی، اس لئے اس کا وزیراعظم بننا تو خارج از امکان ہے۔ رہ گئی یہ بات کہ پی ٹی آئی امیدوار جیت کرتحریک انصاف حکومت بنالے گی تو یہ سب سے بڑی خوش فہمی ہے۔ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین کر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو آزاد کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ پی ٹی آئی امیدوار جیت بھی جائیں تو ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈرا دھمکا کر، مار پیٹ کر اپنی مرضی کی پارٹی میں شامل کرالے۔

میری یہ بات لکھ لیں، الیکشن ہونے کے بعد ویگو ڈالے حرکت میں آئیں گے ، پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتنے والے امیدواروں کو "شمالی علاقہ جات" کی سیر کروائی جائے گی اور اس کے بعد ایک اتحادی حکومت وجود میں آئے گی جس میں پی ٹی آئی کا کوئی حصہ نہیں ہوگا۔ بہت سے آزاد امیدوار تو بغیر ڈرائے دھمکائے خود ہی حکومتی اتحاد میں چلے آئیں گے کیونکہ ان کا پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کا مقصد ہی اقتدار کا حصول تھا نہ کہ عمران خان سے وفاداری۔۔

میری نظر میں عمران خان اور تحریک انصاف کی مستقبل قریب میں اقتدار میں واپسی نظر نہیں آرہی۔ اگر اگلی حکومت پاکستان کی معیشت کچھ بہتر کردیتی ہے تو پھر عمران خان کی واپسی مزید دور ہوتی جائے گی۔ ۔ عمران خان جتنا عرصہ جیل میں رہے گا، اس میں جنم جنم سے موجود ضدی پن کم ہوگا، اکڑ ٹوٹ جائے گی اور آخر وہ ایک میچور، سمجھدار، معاملہ فہم سیاستدان بن جائے گا۔ ہوسکتا ہے پانچ سال جیل میں رہنے کے بعد، یا پھر دس سال۔ مگر جیل اس کے اندر کی بہت سی خامیوں کو دور کردے گی۔ یہ نہ صرف تحریک انصاف کیلئے بہتر ہوگا بلکہ پاکستان کیلئے بھی۔ ضدی اور غیر لچکدار لوگ کبھی بھی حکمران بننے کیلئے بہتر نہیں ہوتے، کیونکہ وہ اپنی خامیوں کو تسلیم کرکے اپنی درستگی نہیں کرتے جس کا نقصان ملک کو ہوتا ہے۔۔

1200x800.jpg

barzi

Councller (250+ posts)

Ji ji agree, fauj ke jootay chatay,aur wakilo ke bajaye judge khariden tau Kuch afaka ho
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

بلکل شیخ مجیب الرحمن والے الیکشن کی طرح کیونکہ الیکشن کے ساتھ آدھا پاکستان بھی ہاتھ سے نکل گیا تھا

M_Shameer

MPA (400+ posts)
بلکل شیخ مجیب الرحمن والے الیکشن کی طرح کیونکہ الیکشن کے ساتھ آدھا پاکستان بھی ہاتھ سے نکل گیا تھا

پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا، یہ غلط فہمی بھی ذہن سے نکال دو۔ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کا معاملہ ہی الگ تھا، نہ صرف الگ لسانی بلکہ الگ جغرافیائی حیثیت رکھنے والے دو ٹکڑوں کو محض مذہب کی بنیاد پر جوڑ دیا گیا تھا جو الگ ہونے ہی تھے۔ اب معاملہ وہ نہیں ہے، باہر سڑکوں پر نکل کر دیکھو، ہر طرف سکون ہی سکون ہے۔۔ مزید برآں عمران خان اتنا اہم نہیں کہ پاکستان کی چند انچ بھی اس کیلئے الگ ہوجائے۔۔۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا نکل گیا مہربانی فرما کر شمر صاحب انٹرنیٹ سے تشریف لے جائیں شکریہ۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پروپیگینڈا مہم تیزی سے جاری ہے جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ شمر کے آقا ان سے کہہ رہے ہیں کہ پروپیگینڈا مہم تیز سے تیز کردو۔ زیادہ پیسے ملیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا، یہ غلط فہمی بھی ذہن سے نکال دو۔ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کا معاملہ ہی الگ تھا، نہ صرف الگ لسانی بلکہ الگ جغرافیائی حیثیت رکھنے والے دو ٹکڑوں کو محض مذہب کی بنیاد پر جوڑ دیا گیا تھا جو الگ ہونے ہی تھے۔ اب معاملہ وہ نہیں ہے، باہر سڑکوں پر نکل کر دیکھو، ہر طرف سکون ہی سکون ہے۔۔ مزید برآں عمران خان اتنا اہم نہیں کہ پاکستان کی چند انچ بھی اس کیلئے الگ ہوجائے۔۔۔
اکہتر میں بھی یہ چوتیا راگ پاٹھ پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان روز سنایا کرتے تھے جس کا ڈراپ سین سولہ دسمبر کو ڈھاکہ کے رمنا ریس کورس میں پتلوں اتروائی کے ساتھ پایا تکمیل کو پہنچا

Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Only Dumb Phucks thought that Khan left a good sizable minority chunk in federal and four provincial govts (punjab, kpk, gb, aj&k) to come back as a lonely Lullhead with a marginal minority as no party will ever make an alliance with him again...

Khan's politics is dead now
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا بھائی خان کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔ اب خوش ۔ جاؤ شاباش اب کوئی اور کام کرو
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب پٹواری پیسے لے کر پوسٹ کررہے ہیں۔ ان کا نہ کسی ملک سے کوئی اخلاص ہے نہ کسی پارٹی کے ساتھ ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا، یہ غلط فہمی بھی ذہن سے نکال دو۔ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کا معاملہ ہی الگ تھا، نہ صرف الگ لسانی بلکہ الگ جغرافیائی حیثیت رکھنے والے دو ٹکڑوں کو محض مذہب کی بنیاد پر جوڑ دیا گیا تھا جو الگ ہونے ہی تھے۔ اب معاملہ وہ نہیں ہے، باہر سڑکوں پر نکل کر دیکھو، ہر طرف سکون ہی سکون ہے۔۔ مزید برآں عمران خان اتنا اہم نہیں کہ پاکستان کی چند انچ بھی اس کیلئے الگ ہوجائے۔۔۔
ہا ہا ہا چوتیے جغرافیائی کشمیر کی جنگ بندی لائن کو کنٹرول لائن بھی اسی پتلون اتروائی کے بعد پاکستان نے مان لیا تھا جس کے بدلے انڈیا نے پاکستان کے مسکین رنگروٹوں کو پتلونوں کے ساتھ واہگہ بارڈر پر کک آوٹ کیا تھا ، بھوسڑی والو تاریخ بھی پڑھ لیا کرو اور وہ جغرافیائی کارگل سے لاشیں چھوڑ کر بھاگ ائے ، سیاچن پر بھی گانڈ مروالی سیاچن کیا ٹمبکٹو میں ہے ؟
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا، یہ غلط فہمی بھی ذہن سے نکال دو۔ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کا معاملہ ہی الگ تھا، نہ صرف الگ لسانی بلکہ الگ جغرافیائی حیثیت رکھنے والے دو ٹکڑوں کو محض مذہب کی بنیاد پر جوڑ دیا گیا تھا جو الگ ہونے ہی تھے۔ اب معاملہ وہ نہیں ہے، باہر سڑکوں پر نکل کر دیکھو، ہر طرف سکون ہی سکون ہے۔۔ مزید برآں عمران خان اتنا اہم نہیں کہ پاکستان کی چند انچ بھی اس کیلئے الگ ہوجائے۔۔۔
باقی بھی بنگلہ دیش کی طرح الگ ہوں گے۔ کیونکہ سب کی الگ جغرافیائی اور لسانی حیثیتیں ہیں۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ رہے گا انتہائی غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ کیونکہ قیامت کی نشانیوں میں سے خلافت اسلامیہ کا قیام بھی ہے جو باقی تمام ممالک کو ختم کردے گی۔ ان میں پاکستان اور سعودی عرب دونوں ہیں۔
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Only Dumb Phucks thought that Khan left a good sizable minority chunk in federal and four provincial govts (punjab, kpk, gb, aj&k) to come back as a lonely Lullhead with a marginal minority as no party will ever make an alliance with him again...

Khan's politics is dead now

Dumbfucks like you will forever be blind to the truth and will meet the same end as your masters. May Allah destroy the wrongdoers and their supporters.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا، یہ غلط فہمی بھی ذہن سے نکال دو۔ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کا معاملہ ہی الگ تھا، نہ صرف الگ لسانی بلکہ الگ جغرافیائی حیثیت رکھنے والے دو ٹکڑوں کو محض مذہب کی بنیاد پر جوڑ دیا گیا تھا جو الگ ہونے ہی تھے۔ اب معاملہ وہ نہیں ہے، باہر سڑکوں پر نکل کر دیکھو، ہر طرف سکون ہی سکون ہے۔۔ مزید برآں عمران خان اتنا اہم نہیں کہ پاکستان کی چند انچ بھی اس کیلئے الگ ہوجائے۔۔۔
جب عوام مخالف ہوجائے تو سور کے بچوں کو بھون کے کھا جائیں گے
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ رہے گا انتہائی غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ کیونکہ قیامت کی نشانیوں میں سے خلافت اسلامیہ کا قیام بھی ہے جو باقی تمام ممالک کو ختم کردے گی۔ ان میں پاکستان اور سعودی عرب دونوں ہیں۔

خلافتِ اسلامیہ۔۔۔؟ کونسے مدرسے میں پڑھ رہے ہو آجکل؟ خلافتوں شلافتوں کا زمانہ 100 سال پیچھے رہ گیا اور یہاں ابھی تک یوتھیے پرانا ڈھول پیٹ رہے ہیں۔۔ تبھی تو بھکاری خان یوتھیوں کو آسانی سے اپنے پیچھے لگا لیتا ہے۔