‏ترجمان پنجاب حکومت کا منصور علی خان کے پروگرام میں اظہر صدیق کو تھپڑ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آج تو یوتھیوں کو ہر جگہ سے لتر ہی پڑرہے ہیں۔ کل یوتھیے خوشیاں منارہے تھے کہ انقلاب آنے والا ہے۔ آج پتا چلا وہ انقلاب نہیں جلاب تھا۔۔۔
🥾 👅
 

zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ عوام کو ان کے بنیادی حقِ احتجاج سے روکنے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایک جمہوری معاشرے میں ہر شہری کو اپنی آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے، خاص طور پر جب ریاست کی سرپرستی میں افراتفری اور بربریت ہو رہی ہو۔ یہ دھمکیاں نہ صرف غیر قانونی ہیں بلکہ عوام کے جذبات کو دبانے کی ناکام کوشش بھی ہیں۔ ہم ان دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں اور عوام کے حقِ احتجاج کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔ کسی بھی طرح کی جبر اور خوف کے ماحول کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
آج تو یوتھیوں کو ہر جگہ سے لتر ہی پڑرہے ہیں۔ کل یوتھیے خوشیاں منارہے تھے کہ انقلاب آنے والا ہے۔ آج پتا چلا وہ انقلاب نہیں جلاب تھا۔۔۔
چل تیرا سانس تو بحال ہوا ورنہ حرام کی کمائی بند ہونے کا سوچ کر تجھ پر تو حول پڑ رہے تھے۔ اب حرام کی تجھ کو ایسی عادت ہو گئی ہے کہ حلال سے دست لگ جاتے ہیں
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
آج تو یوتھیوں کو ہر جگہ سے لتر ہی پڑرہے ہیں۔ کل یوتھیے خوشیاں منارہے تھے کہ انقلاب آنے والا ہے۔ آج پتا چلا وہ انقلاب نہیں جلاب تھا۔۔۔
itne bazte
toba toba
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
تہذیب سکھاتی ہے بولنےکا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
I do have lot of respect for Azher Siddique.
Ideally he Kazmi should be be arrested and kicked out from the government at once.
But what to do
He is victim of most pathetic culture of the world.
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اُس تہذیب میں نا بزرگوں کی عزت ہے، نا خواتین کی حرمت ہے نا بچوں کے لئے شفقت ہے
جہاں باپ جوان بیٹی کے سا منے بولے
تیری مااان—- “
ابھی تو دیکھتے جاؤ
وہ تہذیب سلیقے اور شائستگی
جو خوشگوار جھونکا پاکستان بننے کے بعد آیا تھا تیزی اپنی روایت میں بدل رہا ہے
 

Kamboz

Minister (2k+ posts)
Yeah harami kanjar London may PTI waloon ko gaalian nikalta tha aur apnay aap ko sahafi kehta hay baygherat mujrim bhaghoray sharifon ka kutta.
Why i cannot find this news on any social media... and no independant journalists talked about it
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Why i cannot find this news on any social media... and no independant journalists talked about it
دنیا کی وحیات ثقافت کی عالمی بدنامی اور بے عزتی روکنے کے لئے یہ خبر سینسر کر ڈی گئی ہے
جس طرح آج کل آپ نہیں سن رہے ہو گے
ہائی۔ وے پے خاتون کی اجتماعی زیادتی پولیس اور فوج بھی شامل-
ایاز میر کے بیٹے نے غیر ملکی بیوی کا قتل کر دیا
اسکا یہ مطلب نہیں پنجاب کے پی اور سندھ کی ثقافت میں بِھیتری آئی ہے؟ صرف سینسر ہو رہی ہے کیونکہ پنجابی کلچر کا نام سنتے ہی دنیا کانوں کو ہاتھ لگاتی ہے
 

Back
Top