https://twitter.com/x/status/1718190378212618743
https://twitter.com/x/status/1718183862499713181
سابق اسپیکر اسد قیصر نے جے یو آئی ف سے الحاق کی تردید کردی،ڈٹ کر الیکشن لڑنے کا اعلان،کہا،جے یو آئی ف سیاسی حریف ہے،انتخابات میں شکست دیکر ان کی جگہ پر لائیں گے،عمران خان نہ خود جھکا نہ اُس کا ورکر جھکے گا۔۔۔!!!
جے یو آئی ف سے الحاق کی تردید کرتا ہوں، ڈٹ کر الیکشن لڑیں گے، جے یو آئی ف سیاسی حریف ہے انتخابات میں شکست دیکر انھیں ان کی جگہ پر لائیں گے، عمران خان نہ خود جھکا نہ اُس کا ورکر جھکے گا۔اسد قیصر کا افواہوں پر سخت ردعمل

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fx84x6r/asad-qasir.jpg
Last edited by a moderator: