انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
تم سارے کے سارے حرام زادے خان پر پابندی نہیں لگوا سکے، پارٹی تو بہت بڑی ہےhttps://twitter.com/x/status/1812773158921085172
وفاقی حکومت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے لیے کیس دائر کرے گی، مسلم لیگ ن کے وزیر عطا تارڑ کا اعلان
![]()
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہے ہیں۔
علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بن مانگے ریلیف دیا۔
انہوں نے کہا کہ نظرثانی کا فیصلہ حکومت اوراس کے اتحادیوں کا ہے، فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتوں سےمشاورت کے بعد کیا گیا ہے، وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکا کیس کرے گی۔
عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت کامطالبہ ہے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگائی جائے۔
Source