‏سپریم کورٹ:عمران خان کی نااہلی ختم کرنےکی اپیل پرفوری سماعت کی استدعامسترد

battery low

Minister (2k+ posts)
‏سپریم کورٹ،بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی درخواست کے مقرر کرنے کا معاملہ

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی اپیل کو چھٹیوں میں مقرر کرنے کی استدعا مسترد

چھٹیوں میں تین رکنی بینچ دستیاب نہیں، چھٹیوں کے بعد تین رکنی بینچ اس کیس کو سنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود

اگر بانی پی ٹی آئی کی درخواست مقرر بھی ہو جائے تو فائدہ نہیں ہوگا،ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا جائے تو بھی فائدہ نہیں ہوگا، توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل زیر التواء ہے، جسٹس اطہر من اللہ
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Yet they opened at midnight to force IK out. Corrupt judges should be punished along with all the other traitors.