نجم سیٹھی کا دم چھلہ بھی اپنے لفافے کا وزن بڑھانے کے لیئے عمران پر تنقید کر رہا ہے یہ بندہ مشتاق منہاس نذیر ناجی صالح ظفر اور عاصمہ شیرازی کے انتہائی پست لیول کا بندہ ہے اس کی باتوں کو اہمیت نہیں دینی چاہئیے دینہ سے راولپنڈی بس پر لٹک کر آنے والا آجکل بڑی گاڑی میں کچہری آتا ہے یہ سب لفافے کا کمال ہے