بادی النظر میں توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
عمران خان کو سزا سنانے میں کوئی ایک نہیں کئی بڑی غلطیاں ہوئیں، سپریم کورٹ
ہم اسلام آباد ہائیکورٹ سے کہتے ہیں کہ کل آپ کی درخواست سنے، اس کے بعد آپ دن ایک بجے ہمارے پاس آجائیں پھر ہم سنیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ۔۔!!
ٹرائل کورٹ کے جج نے اس فیصلے پر انحصار کیا، جو کالعدم ہو چکا تھا، سپریم کورٹ
کیا ملک کی کسی اور عدالت میں یہ سب ہوتا ہے جو جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ہوا؟ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی برہم
عمران خان کا حق دفاع ختم کرنا غلط تھا، سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال جج ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ پر برہم
https://twitter.com/x/status/1694262930844631102 https://twitter.com/x/status/1694261902895890560

Last edited by a moderator: