battery low
Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: لطیف کھوسہ کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا
شہباز لطیف کھوسہ کو لاہور ڈیفنس فیز 3 سے حراست میں لیا گیا ہے ۔ خاندانی ذرائع
شہباز لطیف کھوسہ اپنے والد کی انتخابی مہم چلارہے تھے۔
شہباز لطیف کھوسہ کو ڈیفنس فیز 3 کی مسجد کے قریب پمفلٹ تقسیم کرتے حراست میں لیا گیا ہے ۔ ذرائع
https://twitter.com/x/status/1750822816130445612

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wNPZT5w/shebaz-latif.jpg
Last edited by a moderator: