‏پرویزالہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی،سیکرٹری داخلہ کی تنخواہ بند کرنےکاحکم،

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
356212_5754142_akhbar.jpg


رویز الہیٰ کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات اور سیکرٹری داخلہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

پرویز الہیٰ کو اجازت کے بغیر روالپنڈی جیل منتقل کرنے پر تین افسران کو پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ

پولیس نے عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہیٰ کو عدالت پیش نہیں کیا تھا

پرویز الہٰی کو اجازت کے بغیر اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر 3 افسران کو 50،50 ہزار روپے جرمانہ، 3 افسران کو شوکاز نوٹس۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1684148682432868352
 

DrGigyani

MPA (400+ posts)
بکواس ، 50 ہزار سے وہ ڈر جائیں گے کیا؟ کیا دوبارہ ایسا نہیں کریں گے؟ اور تنخواہ کا کیا ہے کھل جائیگی ہفتے بعد۔
 

DrGigyani

MPA (400+ posts)
نظام انصاف کا بلاتکار کرو، جڑیں ہلا دو، اور نمائشی سزا۔ دنیا میں ایسے لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے۔
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
بکواس ، 50 ہزار سے وہ ڈر جائیں گے کیا؟ کیا دوبارہ ایسا نہیں کریں گے؟ اور تنخواہ کا کیا ہے کھل جائیگی ہفتے بعد۔
Do you think salary really matters for them.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پچاس ہزار اور انکی کل تنخواہ تو وہ ٹپ میں دے دیتے ہیں
 

Back
Top