‏ڈیفالٹ کا رسک، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک بار پھر کم کردی

5moddysratinndobarakamamamma.jpg

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ریٹنگ مزید گرادی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے رسک پر ہے، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کم کرکے سی اے اے 3 کردی ہے، ریٹنگ میں کمی کے اس فیصلے کے بعد پاکستان کیلئے بیرونی قرضوں کا حصول پھر مشکل ہوگیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا مسئلہ مزید گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا ہے، وسط مدتی قرضوں کے معاملے پر پاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر ہے۔

صحافی وبلاگر بابرشہزاد نے اس حوالے سے ٹی وی چینل کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ موڈیز نے تو ریٹنگ گرادی ہے حالانکہ ہمیں بتایا گیا تھا کہ نئی حکومت کے آنے کے بعد ملکی معیشت بہتر ہوئی ہے۔
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
Moody's today downgraded the Government of Pakistan's sovereign debt ratings to Caa3, which translates into imminent default with little prospect of recovery. Our rating was B3 just a year ago.
FqDj7_RXgAAV6lK
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کو ایشئیں ٹائیگر بنانے والے فقہ حرام لیگیہ والے کہاں ہیں؟ کوئی پوسٹ جو مہنگائی یا معیشت پر ہو اس سے یہ تمام بھاگ جاتے ہیں
😂
 

Back
Top