‏کبھی بھی سچائی کے راستے پر چلنے والوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ علامہ راجہ

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
مہربانی فرما کر اس فورم پر سُنی شیعہ دیوبندی وغیرہ کے الفاظ استمعال نہ کئے جائیں
ہم سب اختلاف رائے کے باوجود پاکستانی مسلمان ہیں
امام حُسین کسی فقہ کی جاگیر نہیں
اس وقت اگر راجہ صاحب عمران خان کا ساتھ دیتے ہیں تو حُسینی ہونے کا ثبُوت دیں گے
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
خان صاحب نے پہلے بھی فواد اور شاہ قریشی کی مان کے غلط کیا تھا۔
قریشی شروع سے مائنس عمران کرا کے پارٹی پر قبضہ کونا چاہتا ہے۔
اگر خان صاحب کو وقتی طور پر اپنی جگہ کسی کو چیرمین بنانا پڑتا ہے تو میری ناقص عقل کے مطابق

علی محمد خان بہترین چوائس ہے

اللہ ہماری مدد کرے
 

Back
Top