’جنرل باجوہ اور عمران خان ساتھ بیٹھ گئے تو اختلافات ختم ہو جائیں گے

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Ch YAR Kion Ghalat mashwara dey rehay ho ——- Bajway Bharway sey compromise karnay sey behtar Hai —— Bharwa giri Kar li jaye​

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


اس حرامی نے تو مشرف کو بھی سو بار وردی میں صدر بنانے کا عہد کیا تھا ۔
آج کل یہ حرامی عمران کا منظور نظر ہے ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


اس حرامی نے تو مشرف کو بھی سو بار وردی میں صدر بنانے کا عہد کیا تھا ۔
آج کل یہ حرامی عمران کا منظور نظر ہے ۔
اس لئے منظور نظر ہوا ہے کہ اس نے تیرے وردی والے ابّووں کے سوراخ غلیظہ پر تھوک دیا ہے اور رطوبت تمہیں محسوس ہوتی ہے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آج جیو کی خبر ہے کہ چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے یا پھر مونس الہی کو وزیراعلی بنانے کا وعدہ کر رکھا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوتا ہے تو یہ عمران خان کی باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے بعد دوسری بڑی غلطی ہوگی۔ میرے اسے غلطی کہنے کی چار وجوہات ہیں۔

اول: پرانے لوگوں کو چھوڑ کر ایک ایسے گروہ کو صدارت بھی دے دینا اور وزارت اعلی بھی جن کے ووٹ کی تمہیں ضرورت ہی نہی۔ پنجاب الیکشنز میں ق لیگ کو ۳۹۲ ہزار ووٹ پڑا تھا اور اس میں سے ۳ لاکھ کے قریب انہیں پی ٹی آئی کا ووٹ ملا تھا۔ یہی حالت سینٹر میں بھی تھی۔ پنجاب کی وزارت اعلی ملک کا دوسرا بڑا سیاسی عہدہ ہے۔

دوئم: یہ خاندان بھی اتنا ہی کرپٹ ہے جتنے کہ رائیونڈ کے شریف۔ پرویز الہی نے اپنے چھ ماہ کی وزرات اعلی میں چالیس ارب روپئہ گجرات پر لگایا ہے اور اب ان پر ان پراجیکٹس میں کمیشن لینے کے کیسز شروع ہو چکے ہیں۔

سوئم: سب سے اہم یہ کہ وزیراعلی بننے کی صورت میں پرویزالہی پالیمانی لیڈر بھی ہو گا۔ اور یہ اگر سارے ممبرز کو ایک طرف ووٹ ڈالنے کا کہے اور عمران خان دوسری طرف تو پرویزالہی ہی کی بات ماننا قانونی تقاضہ ہوگا۔ پاپولرٹی ہمیشہ قائم نہی رہتی خاص طور پر جب آپ حکومت میں ہو۔ خاص طور پر پاکستان کی معیشت کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے عمران خان حکومت میں ہو یا کوئی اور، معیشت سنبھلتے کئی سال لگ سکتے ہیں۔ مہنگائی رکے گی نہی کم ہو سکتی ہے۔ اس سے پاپولرٹی کم ہوتی جائے گی۔ حکومت لوگوں کی امیدوں پر پورا نہی اتر سکے گی تو لوگ پھر نواز شریف کو پکاریں گے۔ ایسے میں اسلم اقبال یا عمر سرفراز چیمہ جیسا بندہ پنجاب میں ہونا چاہیئے تاکہ برے وقت میں اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ مل کر سازشیں نہ کرے۔

چہارم۔ پرویزالہی کی کوئی نظریاتی سیاست نہی ہے بلکہ اس کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے وزارتِ اعلی۔ جس دن سے یہ پی ٹی آئی کا صدر بنا ہے کیا کسی نے بھی اس کے منہ سے کوئی ایسی بات سنی ہے جو عمران خان دن رات دہراتا ہے۔ رول آف لا؟ کرپشن کے خلاف؟ اسٹیبشمنٹ کے خلاف؟ کارکنان اور جماعتی لیڈران کی پکڑ دکڑ کے خالف یا کوئی دوسرا اہم سیاسی بیان جو پی ٹی آئی کے دوسرے لیڈران سے مطابقت رکھتا ہو؟
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ سے اختلافات ختم کر کے اب کیا لینا ہے؟؟
بکواس کر رہا ہے کہ جس دن دس پندرہ منٹ آپس میں بیٹھ گئے تو باجوہ سے اختلاف ختم ہو جائیں گے۔ عمران نے باجوہ سے قصر صدارت میں دو میٹنگس کی تھی اس وقت تو اختلافات ختم نہی ہوئے۔
 

Back
Top