You were licking his shoes at the time... how do you know all this?بھکاری خان نے تو بشریٰ بی بی کو ہی وزیراعظم بنایا ہوا تھا، ایک ایک قدم وہ اس کے جادو ٹونے سے پوچھ کر کرتا تھا، وہ ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر رات بھر چلہ کرتی تھی اور صبح بھکاری خان کو بتاتی تھی کہ کس کو کون سی وزارت، کس کو کونسا عہدہ دینا ہے۔۔ مزید برآں پنکی جادوگرنی پوری رات دوسری ٹانگ پر کھڑی ہوکر فرح گوگی کو بتاتی تھی کہ کس سے کتنے پیسے پکڑنے ہیں اور کس کام کا کتنا مال کس اکاؤنٹ میں ڈالنا ہے۔۔ پورا وارداتیہ اور نوسر باز جوڑا تھا یہ۔ ایک نے قوم کو الو بنانے کیلئے تسبیح پکڑی ہوئی تھی اور دوسری نے برقع اوڑھا ہوا تھا۔۔ ایسے نوسر باز جوڑے بالی ووڈ کی پرانی فلموں میں ملتے تھے،۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|