battery low
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
Ya hay asle aur naqli main farq.یہی تو فرق ہے عمران خان اور تم میں۔ وہ ملک بھی نہیں چھوڑے گا اور غلام بن کر بھی نہیں رہے گا کیونکہ اس کا اپنے ملک کے سوا کوئی اور ملک نہیں جہاں وہ رہ سکے۔
لوؤ جی، مولوی کے بھی لندن میں فلیٹ ہیں
Tou app ka matlab hay ya ganjown aur bemari say kum hay kya.لوؤ جی، مولوی کے بھی لندن میں فلیٹ ہیں
اگر غلامی نا قبول کرنے کا فیصلہ کر ہئ لیا ہے اور اصلی فیصلہ ہے مک مکا یا بلیک میلنگ نہیں اور حلالی فیصلہ ہے غلامی سے نجات تو پھر ملک کوئی اور چھوڑے گا مولانا نہیں لیکن اب تک کا ٹریک ریکارڈ یہئ بتاتا ہے کہ اکثر لوگوں کی بڑھکیں رانا ثنا اور گٹھے میاں شیخو پورے والی ہی ہوتی ہیں جس بھونکنے مقصد بھونک کر بلیک میل کرکے اقتدار یا وزرات کے لئے ہوتی ہیں اسلئے اگر تو مولانا کی بڑھیکیں ریٹ بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ریٹ بڑھاؤ جرنیل شریف ہم تمارے ساتھ ہیں والی ہی ہیں تو پھر لگے رہو منا بھائی
یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے یہ جو پبلک ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|