ایک دفا پھر وہی رونا ہورہا ہے پی ٹی آئ کے سپورٹرز کی طرف سے حالانکہ نتائج بلکل اسکے برعکس ہیں، جناب رونے دھونے سے پہلے زمینی حقائق کو دیکھ لیا کریں، پاکستان تحریک انصاف نے پورے پاکستان سے ان الیکشن ان ووٹ حاصل کیے ہیں اور اب بھی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئ ہے جب کے پاکستان مسلم لیگ نون صرف پنجاب تک محدود ہو کر رہ گئی ہے.
یہ مسلم لیگ نوں کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے نا کے پاکستان تحریک انصاف کیلئے جو کے ان انتخابات میں جیت چکی ہے.،
تو میرے تمام انصافی دوست ٹھنڈے ہوجائیں اور فکر مکاوا ،..،پروپیگنڈہ کا شکار ہوکر اول فول بکنے سے صرف آپکو ہی نقصان ہوگا اور اسی کیلئے اس طرح کا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کے آپ کی طاقت کو توڑا جاسکے.