126 یونٹس کا بل ڈیڑھ لاکھ روپے،تصحیح کی درخواست پر لیسکو کے شہری کودھکے

9lescoshehribilllykjdjd.png

لاہور میں ایک شہری کو صرف 126 یونٹس استعمال کرنے پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل موصول ہوگیا ہے، شہری شکایت لے کر دفتر پہنچا تو اسے دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں ایک صارف نے لیسکو کی جانب سے 126 یونٹس کے استعمال پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل بھیجنے کے خلاد درخواست دائر کی ہے، رانا سکندر ایڈووکیٹ نے شرقپور کے رہائشی گل شاد کی جانب سے درخواست دائر کی جس میں لیسکو سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ میں ڈیڑھ مرلے کے گھر میں رہتا ہوں، مہینے میں صرف 126یونٹس استعمال کیے ہیں مگر لیسکو نے ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ہے۔

شہری نے شکایت کی جبکہ بل کی تصحیح کیلئے میں واپڈا دفتر گیا تو لیسکو حکام نے ملازمین کے ذریعے دھکے دے کر باہر نکال دیا ہے، عدالت بجلی کا بل ٹھیک کروانے کے احکامات جاری کرے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جب اس بار بجلی کا بِل جمع کرانے جائیں تو اسے سو پیاز کھانا سمجھیں، سو لتر ابھی آپ کو پڑنے ہیں
Mocha7 Hina Chaudhry
Islamabadiya
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Jub har jaga se bheek band ho gai to apni aayashi ke liye paisay aasay hi pooray kerne hain
 
Back
Top