Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
ایک دھوکہ فریب 1947
نہ مسلمان آزاد ہوئے نہ ہی انہیں کبھی کوئی حکومت و اقتدار دیا گیا
نہ مسلمان آزاد ہوئے نہ ہی انہیں کبھی کوئی حکومت و اقتدار دیا گیا
آزادہوئے تھے قائداعظم کی وفات تک ہم آزاد تھےایک دھوکہ فریب 1947
نہ مسلمان آزاد ہوئے نہ ہی انہیں کبھی کوئی حکومت و اقتدار دیا گیا
ایک دھوکہ فریب 1947
نہ مسلمان آزاد ہوئے نہ ہی انہیں کبھی کوئی حکومت و اقتدار دیا گیا
Kon qabiz hai Pakistan peایک دھوکہ فریب 1947
نہ مسلمان آزاد ہوئے نہ ہی انہیں کبھی کوئی حکومت و اقتدار دیا گیا
تمہارے بارہ سال پرانے آرٹیکل میں کچھ نہیں ہے سوائے جناح صاحب کی ذات پر حملے کے اور وہ بھی بغیر کسی ریفرنس کے اس میں تمہاری بابائے قوم سے نفرت امڈھ امڈھ کر چھلک رہی ہےI have writing on this forum for more than a decade now, could have easily published a book based on my various articles on siasat.pk, articles concerning creation of an unnatural country, interests of the colonial powers and division etc. Just see this 12 years old article of mine as sample. It is not just the main post, but there are detailed replies by me in the whole thread which will use historical facts, logical deductions and events happening before and after the division of India.
You want to say that Jinnah was used, or Jinnah was one of the culprits to make this conspiracy a success?I have writing on this forum for more than a decade now, could have easily published a book based on my various articles on siasat.pk, articles concerning creation of an unnatural country, interests of the colonial powers and division etc. Just see this 12 years old article of mine as sample. It is not just the main post, but there are detailed replies by me in the whole thread which will use historical facts, logical deductions and events happening before and after the division of India.
تمہارے بارہ سال پرانے آرٹیکل میں کچھ نہیں ہے سوائے جناح صاحب کی ذات پر حملے کے اور وہ بھی بغیر کسی ریفرنس کے اس میں تمہاری بابائے قوم سے نفرت امڈھ امڈھ کر چھلک رہی ہے
یار تابان ، یہ بابائے قوم ھے کوئ آقائے قوم تو نہیں جس کی برائیاں لکھی نہیں جاسکتیں ؟
دوئم ، اگر قائد اعظم اتنا ھی بصیرت افروز تھا تو اسے اس طرح یکدم کے اعلان آزادی پر ہونے اسُ قتل اور غارت کا اندازہ پہلے سے کیوں نہ ہو سکا ، جس نے ھزاروں بندوں کو مرتے دیکھا؟ ۔
کیا یہ تمہارے قائد کی ایک سنگین غلطی تھی یا نہیں ؟
اس پیمانے پر ھونے والے بٹوارے کو مرحلوں میں تقسیم کیا جاسکتا تھا اور ضروری تھا کہ حرامی برٹش اس وقت تک سب کو حفاظت فراھم کرتا جب تک کہ دونوں طرف یہ ھجرت کا سفر اختتام کو نہ پہنچتا ۔
سب سے پہلے تو قائد اعظم نے یہ پھنڈ اعظم مارا تھا ۔
قتل سے ہجرت کے ہوتا نہ یوں بدنام
افسوس کہ قائد کو سائبیریٹ کی نہ سوجھی
شزادے یہ کالی وڑ انڈین ہے اس کی پہلے کافی لوگ بجا چکے ہیں
انڈین ہونا گناہ نہیں ہے پاکستان کے معاملات میں انگل کرنا گناہ ہے میں تنہائی میں بھی اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ٹوٹی پھوٹی اور آدھی ہی سہی آزادی تو ہے کسی ہندو کے نیچے نہیں لگے ہوئے یہ فکر نہیں ہے کہ گائے کھانے پر کوئی حملہ کر دے کوئی لوو جہادی کہہ کر مار دے گا کتوں سے بد تر زندگی ہو گی یہ سب اللہ کا احسان ہے جو اللہ نے پاکستانیوں پر قائد اعظم کے ذریعے کیا باقی رہی قائد کی ذاتی زندگی تو مجھے اس سے کیا سرو کار ذاتی زندگی میں وہ جیسا بھی تھا ہمارا محسن ہے یہاں تو ایسے بد بخت بھی آئے ہیں جو ہمیں ہندوؤں کی غلامی میں دینے کو تیار تھے اور اس مقصد کے لئے ہندوؤں کے بھگوانوں کو اپنا خدا مانتے ہیں
یار تابان ، انڈین ہونا گناہ نہیں ھے ، مودی ہونا جرم ھے ۔
بحرحال ، تم سادگی سے قائد اعظم کا بلنڈر ٹال گئے ۔
ویسے تنہائ میں سوچتے تو ہوگے کہ جناب نے کن کن لوگوں کی پائپ لائن بحال کروائ تھی ۔
سب گول مال ھے ۔
غالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
انڈین ہونا گناہ نہیں ہے پاکستان کے معاملات میں انگل کرنا گناہ ہے میں تنہائی میں بھی اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ٹوٹی پھوٹی اور آدھی ہی سہی آزادی تو ہے کسی ہندو کے نیچے نہیں لگے ہوئے یہ فکر نہیں ہے کہ گائے کھانے پر کوئی حملہ کر دے کوئی لوو جہادی کہہ کر مار دے گا کتوں سے بد تر زندگی ہو گی یہ سب اللہ کا احسان ہے جو اللہ نے پاکستانیوں پر قائد اعظم کے ذریعے کیا باقی رہی قائد کی ذاتی زندگی تو مجھے اس سے کیا سرو کار ذاتی زندگی میں وہ جیسا بھی تھا ہمارا محسن ہے یہاں تو ایسے بد بخت بھی آئے ہیں جو ہمیں ہندوؤں کی غلامی میں دینے کو تیار تھے اور اس مقصد کے لئے ہندوؤں کے بھگوانوں کو اپنا خدا مانتے ہیں
شکر کا موقع ہے کچھ تہمت نہ کر مہان پر
اللہ سے وعدہ خلافی کی سزا مل رہی ہے
اپنے مشوروں پر خود کب عمل کرو گے؟
لے بھئ مولبی صاحب بھی اپنا نامہ اعمال لے کر حاضر ہوچکے ہیں ۔
کئ دفعہ سمجھایا ہے صرف گفتار کے غازی کے بجائے کردار کے غازی بنو ۔
لیکن مولبی صاحب کو حلوے مانڈے سے بڑی رغبت ھے اور پھر آکر اپنے اعمال بتاتے بھی ہیں ۔
بھئ ، تم کسی ایک طرف کو ہو لو ۔ بیچو بیچ پیٹ کھولے کھڑے ہو ۔
اپنے مشوروں پر خود کب عمل کرو گے؟
میری کیا مجال مسخرے سے مشکریاں مسخرے کا لیڈر ہی کرتا ہےدیکھ مولبی ، میرے سے مشکریاں نہ کر ۔ قسم سے مجھے حلوے مانڈے سے لگاؤ نہیں ھے ۔ میں توبریانی خور ہوں ، لہذا تیری بات پر حلوہ کھانے نہیں بیٹھ جاؤنگا ۔
میری کیا مجال مسخرے سے مشکریاں مسخرے کا لیڈر ہی کرتا ہے
میں قائد اعظم علامہ اقبال سردار عبدالرب نشتر اور تحریک آزادی کے دوسرے لیڈران کرام ہمیشہ معتقد اور احسان مند رہا ہوں اور پاکستان کے لئے اللہ کے بعد ان سب کا احسان مند ہوں زمین اللہ کی ہی ہے مگر بہت سی جگہ پر فرعونوں کا قبضہ ہو جاتا ہے جن کے خلاف بولنا لکھنا لڑنا سنت موسوی ہے
آج تو قائد پر لٹو ھوا جا ریا اے ۔ خیر تو ھے تابان ۔ تنقید پہ ناک بھویں نہ چڑھا ۔ جمہورت پسند بن ۔
دیکھ پیارے ، زمین سب رب کی ھے ۔ وہ ھر اک کو مختلف طریقوں سے آزماتا ہے ۔ انسان کتنا پانی میں ھے ۔ یہ اسُے اچھی طرح خبر ھے ۔
جگ میں آکر ادھر ادُھر دیکھا
تُو ھی آیا نظر جدھر دیکھا ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|