https://twitter.com/x/status/1893272586382938226
1977 کا الیکشن مجیب الرحمان شامی سمیت 4 صحافیوں نے ملتوی کروایا کیونکہ الیکشن کی صورت میں پیپلزپارٹی جیت جاتی، جنرل ضیاء نےچاروں صحافیوں کو کہا کہ میں وعدہ کر چکا ہوں، الیکشن ملتوی کی صورت میں رائے عامہ میرے بارے میں کیا کہے گی، اس پر صحافیوں نے جواب دیا کہ آپ الیکشن ملتوی کریں،رائے عامہ ہم بنائیں گے، اور پھر انہوں نے بنائی، مظہر عباس کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1893292211032265153
https://twitter.com/x/status/1893077197025337701

Last edited: