Kam
Minister (2k+ posts)
حالیہ سرویز میں ایک بات کھل کر سامنے آ رہی ہے کہ 18% سے 20% لوگ ووٹ کا حق نہیں استمال کرنا چاھتے.
ان سب کو اگاہ کرنے کی ضرورت ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا شخص کو ووٹ دیں پر ووٹ ضرور دیں -
میرے خیال میں اور موجودہ حالات میں ووٹ نہ دینا ایسے ہی ہے جیسے کوفہ والوں کا باہرنہ نکلنا یا کچھ لوگوں کا واقعہ کربلہ کو جسٹی فاي کرنے کی کوشش کرنا -
اور دعا ہے کہ پاکستانی یزیدیت کے ساتھ نہ کھڑے ہوں -