200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر

10dospuniisljjatm.png

وفاقی حکومت نے 30 ستمبر سے200یونٹس تک کا ریلیف ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے 200 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کا بنیادی ٹیرف 7روپے 12 پیسے فی یونٹ تک بڑھ جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے 100 یونٹس تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین کو 23 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ 101 سے 200 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو 7 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 30روپے 7پیسے کا ٹیرف چارج ہوگا۔

100 یونٹس تک استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 3روپے 95 پیسے اضافے کے بعد 11 روپے 69 پیسے ہوجائے گا جبکہ 101 سے 200 یونٹس تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کو 4روپے 10 پیسے اضافے کے بعد 14روپے 16 پیسے فی یونٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Democratics M_Shameer RajaRawal111
ب چ ودو، اب بل بچانے کے لیے بتی لمبی بند رکھ کے بہن مرواؤ گے یا بل کے پیسے اکٹھے کرنے کے لیے اپنی بہنوں کی دیہاڑی ڈبل کرو گے، آئی گُس آئی دے یکو؟
 
Back
Top