21 ستمبر کو لاہور میں بینڈ بھی جائے گی اور بارات بھی. نصرت جاوید

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کیسے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو گئے ہو تم لوگ جیسے پاکستان بننے سے پہلے ہوا کرتے تھے
مشرف نے تم سب کو متحد کر دیا تھا
۱- ترقی کرتا پاکستان نا منظور
۲- پڑھا لکھا مہاجر سمجھدار حکمران نا منظور
آج تو زرداری، ، شریف، خان کے حکمرانی کے بعد پاکستان از مرگ ہے
اب کیا پریشانی ہے کیوں ایک دوسرے کے خون کے دشمن ہو
یقیناً
آئندہ حکمران تم میں ہی سے کوئی آڑو، بھارو گھرُو آئیے گا
پاکستان مزید تباہ ہو گا
کوئی کیانی، ، راحیل ، باجوا ، عاصم ہی آئیے گا
کوئی افتخار ، ثاقب اور قاضی ہی آئیے گا
ملک میں لوٹا ماری اور کوٹا چلے گا
پھر کیا پریشانی ہے؟
 
Last edited:

bilal6516

Senator (1k+ posts)
کیسے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو گئے ہو تم لوگ جیسے پاکستان بننے سے پہلے ہوا کرتے تھے
مشرف نے تم سب کو متحد کر دیا تھا
۱- ترقی کرتا پاکستان نا منظور
۲- پڑھا لکھا مہاجر سمجھدار حکمران نا منظور
Musharraf has killed 100k Pakistanis.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Musharraf has killed 100k Pakistanis.
چلّو عاصم منیر ، باجوا اور کیانی تو تم لوگوں کو سینے سے لگا کر پیار کر رہے ہیں نا؟
پاکستان کو لوٹا نہیں
پیسے آپکے آنے والے بُرے وقت کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں محفوظ رکھا ہے
مشرف کو پاگل پین کا جنون تھا
Make Pakistan best
Pakistan First
 
Last edited:

Back
Top
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.