26 نومبر احتجاج، 200 لاپتہ افراد میں سے کتنےباقی رہ گئے؟گنڈا پور نے بتادیا

4sgnnjjikkta.png

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے بعد لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس احتجاج میں 200 افراد لاپتہ ہوئے تھے، تاہم اب ان کی تعداد صرف 54 رہ گئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دوران سول نافرمانی کی تحریک پر مشاورت کی گئی، کیونکہ ملک کے موجودہ حالات نے انہیں پاکستان کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتوں کو غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کے ذریعے کوئی حل نکالیں گی۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن پی ٹی آئی کے لیے مذاکرات کے متبادل پلان کو تیار کیا گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ شہداء اور زخمیوں کے حوالے سے صوبائی سطح پر انکوائری کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں کابینہ بھی کام کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ مسلسل اپنی آفیشل میٹنگز میں بات کرتے رہتے ہیں اور امید ظاہر کی کہ ہفتہ 21 دسمبر تک دونوں اطراف سے مثبت پیش رفت ہوگی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانی ٹولے سے گزارش ہے کہ گنڈے پور کو چھیڑو گے تو اس نے تم سب کے پجامے اتار دینے ہیں
جیسے کنٹینر والی لاش سے ملاقات کر لی تھی -- باقی لاشوں سے بھی ملاقاتیں کر دے گا
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانی ٹولے سے گزارش ہے کہ گنڈے پور کو چھیڑو گے تو اس نے تم سب کے پجامے اتار دینے ہیں
جیسے کنٹینر والی لاش سے ملاقات کر لی تھی -- باقی لاشوں سے بھی ملاقاتیں کر دے گا
کھوتے، پجامے نہیں اپنے مالکوں کی پتلونوں کی بات کر۔ وہ تو پہلے اشارے پر اتار کے بھاگ جاتے ہیں، پیچھے تجھ جیسے نمک حرام اور کمینے چھوڑ گیے ہیں،
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتے، پجامے نہیں اپنے مالکوں کی پتلونوں کی بات کر۔ وہ تو پہلے اشارے پر اتار کے بھاگ جاتے ہیں، پیچھے تجھ جیسے نمک حرام اور کمینے چھوڑ گیے ہیں،

یہ تو بے یار بغلول
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو بے یار بغلول
کھوتے، پجامے نہیں اپنے مالکوں کی پتلونوں کی بات کر۔ وہ تو پہلے اشارے پر اتار کے بھاگ جاتے ہیں، پیچھے تجھ جیسے نمک حرام اور کمینے چھوڑ گیے ہیں،

یہ کمینے پیچھے نہیں نیچے سے نکلتے ہیں فوجیوں کے اپنی جنانیوں سمیت
 
Back
Top