33 Achievements of PTI Govt. Video by Fahim Akhtar.

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل جھوٹ - تحریک انصاف نے پہلا قرضہ چار مہینے بحد لیا - ریکارڈ چیک کریں اٹھارہ ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی پچھلی حکومت - پاکستان کا جھکاؤ چین کی طرف تھا جو بہتر تھا مگر خان نے دوبارہ امریکا کی جھولی میں ڈال دیا - سی پیک پر کام سست ہے ورنہ اب تک کیا پروگریس ہے کیوں نہیں بتا رہے - کرکٹ پچھلی حکومت میں بھال ہو چکی تھی - یہ امن و امان پچھلی حکومت میں ہوا - قبائلی علاقوں کا مرجر پچھلی حکومت نے کیا - جتنا قرض ڈیڑھ سال میں لیا اتنا پچھلی حکومت نے پانچ سال میں لیا تھا - پی ایس ایل پچھلی حکومت نے کیا وغیرہ وغیرہ
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس حکومت نے صرف دو کام کئے ہیں ایک مہنگائی اور دوسرا بے روزگاری
 
Arshad50

Senator (1k+ posts)
turkey expells 50000 pakistanis .

بلکل جھوٹ - تحریک انصاف نے پہلا قرضہ چار مہینے بحد لیا - ریکارڈ چیک کریں اٹھارہ ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی پچھلی حکومت - پاکستان کا جھکاؤ چین کی طرف تھا جو بہتر تھا مگر خان نے دوبارہ امریکا کی جھولی میں ڈال دیا - سی پیک پر کام سست ہے ورنہ اب تک کیا پروگریس ہے کیوں نہیں بتا رہے - کرکٹ پچھلی حکومت میں بھال ہو چکی تھی - یہ امن و امان پچھلی حکومت میں ہوا - قبائلی علاقوں کا مرجر پچھلی حکومت نے کیا - جتنا قرض ڈیڑھ سال میں لیا اتنا پچھلی حکومت نے پانچ سال میں لیا تھا - پی ایس ایل پچھلی حکومت نے کیا وغیرہ وغیرہ
zinda ho is tara ki video na vekj karo haty attack ho jaye ga tuje
 
latif mk

MPA (400+ posts)
Pechli hukumat credit card par chal rahi thi sab khush the kiyun bill agli hukumat ne dene the ab jab ye hukumat bill de rahi hain tu logo ko takleef ho rahi hain