4شادیوں کا کوئی ارادہ نہیں،حافظ نعیم کا مفتی طارق سے دلچسپ مکالمہ

2%DA%BE%D8%A7%D9%81%D8%B8%D9%86%D8%A7%D8%B9%D8%B9%D9%85.jpg

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے چار شادیوں کے حوالے سے کہا کہ ان کا چار شادیوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے،مذہبی عالم مفتی طارق مسعود کو انٹرویو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا ان کا چار شادی کا ارادہ نہیں،آپ مجھے خواتین میں غیر مقبول مت کر دیجیے گا،طارق مسعود نے جواب دیا کہ میں آپ کو اپنی 4 شادیوں والی کتاب دوں گا جس پر حافظ نعیم بولے نہیں، میرا 4 شادیوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مفتی طارق مسعود نے پاکستان کی آبادی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی میں یورپ کا دورہ کرکے آیا ، اتنے بڑے بڑے ملک ہیں اور آبادی بہت ہی کم ہے، تقریباً 50 لاکھ یا ایک کروڑ ہے جب کہ ملک پاکستان جتنے ہی ہیں۔

مفتی طارق مسعود نے کہا کہ ان ممالک میں نوجوان نسل زیادہ نہیں ہے، ہمارے پاکستان میں ڈھائی کروڑ کے قریب آبادی ہے اور جب سے میرے 4 شادیوں والے بیانات شروع ہوئے ہیں، مجھے لگتا ہے 5 کروڑ ہوجائے گی آبادی،کراچی میں صحیح مردم شماری ہو جائے تو ہمیں وسائل بھی زیادہ ملیں گے اور اسمبلی میں ہماری نمائندگی بھی زیادہ ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کراچی کی آبادی اس وقت 3 کروڑ سے زائد ہے، 150 ملکوں سے زیادہ نوجوان کراچی میں رہتے ہیں جو کہ بہت بڑا خزانہ ہے،کراچی میں صحیح مردم شماری ہو جائے تو ہمیں وسائل بھی زیادہ ملیں گے اور اسمبلی میں ہماری نمائندگی بھی زیادہ ہو جائے گی۔
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
khudaa ne insaanu ko kis kaam ke liye peda kiya aur insaan na jaane kon kon se kaamun main kho ker reh ge. issi liye insaaniyat ki ye haalat hai jo ham ko nazar aa rahee hai. insaanu ki ye haalat inhi jaise logoon ne ummat ko gumrah ker ke peda ki hai.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
2%DA%BE%D8%A7%D9%81%D8%B8%D9%86%D8%A7%D8%B9%D8%B9%D9%85.jpg

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے چار شادیوں کے حوالے سے کہا کہ ان کا چار شادیوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے،مذہبی عالم مفتی طارق مسعود کو انٹرویو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا ان کا چار شادی کا ارادہ نہیں،آپ مجھے خواتین میں غیر مقبول مت کر دیجیے گا،طارق مسعود نے جواب دیا کہ میں آپ کو اپنی 4 شادیوں والی کتاب دوں گا جس پر حافظ نعیم بولے نہیں، میرا 4 شادیوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مفتی طارق مسعود نے پاکستان کی آبادی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی میں یورپ کا دورہ کرکے آیا ، اتنے بڑے بڑے ملک ہیں اور آبادی بہت ہی کم ہے، تقریباً 50 لاکھ یا ایک کروڑ ہے جب کہ ملک پاکستان جتنے ہی ہیں۔

مفتی طارق مسعود نے کہا کہ ان ممالک میں نوجوان نسل زیادہ نہیں ہے، ہمارے پاکستان میں ڈھائی کروڑ کے قریب آبادی ہے اور جب سے میرے 4 شادیوں والے بیانات شروع ہوئے ہیں، مجھے لگتا ہے 5 کروڑ ہوجائے گی آبادی،کراچی میں صحیح مردم شماری ہو جائے تو ہمیں وسائل بھی زیادہ ملیں گے اور اسمبلی میں ہماری نمائندگی بھی زیادہ ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کراچی کی آبادی اس وقت 3 کروڑ سے زائد ہے، 150 ملکوں سے زیادہ نوجوان کراچی میں رہتے ہیں جو کہ بہت بڑا خزانہ ہے،کراچی میں صحیح مردم شماری ہو جائے تو ہمیں وسائل بھی زیادہ ملیں گے اور اسمبلی میں ہماری نمائندگی بھی زیادہ ہو جائے گی۔
😂 😂 😂 😂 Hai hai hai mufti saab ne bhi podcast start ker di. Jis ke start se hi phele bina dupatta aur hijab, make up wali khuwateen ke advs aa rahe hai.

Wake up Pak kya khayal hai aap ka! lol