40 سال میں زیادہ عرصہ اقتدار میں رہنے والے خاندان کے دعوے حقیقت یا چال؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
40 سال میں زیادہ عرصہ اقتدار میں رہنے والے خاندان کے دعوے حقیقت یا چال؟ کبھی سونا، تانبا، لوہا، تیل، کبھی مختلف معدنیات کی دریافت سے ملک کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنانے والے بتائیں گے کہ کس جگہ سے معدنیات سے کیا حاصل کیا، ملک کو کہاں کتنا فائدہ ہوا؟ ماموں بنانا چھوڑ دو اب!

https://twitter.com/x/status/1909924108621565955
 

Back
Top