5 Reasons To Travel Balochistan

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
میں بلوچستان میں 90 کی دہائی میں رہا ہوں

خوب صورت جگہ ۔۔ سادہ لوگ

مگر سرداروں نے بلوچستان کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے جن کو کمپنی خود پالتی ہے