75ارب ڈالرکی سرمایہ کاری،آرمی چیف نےکاروباری شخصیات کوروڈ میپ دے دیا،کامران

16armycheifplananan.jpg

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز کراچی کادورہ کیا اور اس دوران انہوں نے 50 کے قریب کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔

اپنے تازہ ترین وی لاگ میں کامران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات آرمی چیف کراچی تشریف لائے، کاروباری شخصیات سےملاقات میں اہم معاملات پر گفتگو ہوئی ہے، اس دوران آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو یقین دلایا کہ ریاست اس وقت معاشی مسائل کو دور کرنے کیلئے پرعزم ہے، اس حوالے سے فوری طور پر ایک بہت بڑے آپریشن کا آغاز ہونے والا ہے۔

کامران خان نے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ ملکی معیشت کو سنبھالا جائے، اس کیلئے جنرل عاصم منیر بہت ہی پرعزم دکھائی دیئے، کل کی میٹنگ میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ معاشی بہتری کے اقدامات میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، جس میں ایران کےراستے پاکستان میں تیل کی اسمگلنگ بھی شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698346307633696877
انہوں نے کہا کہ پاکستان سے افغانستان ڈالر ز کی اسمگلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا، اس دوران ایسے اقدامات کیے جائیں گے جو ماضی میں کبھی نہیں دیکھے گئے،نان فائلرز معیشت کیلئے بھی فوری طور پر اقدامات کیے جائیں گے، ریئل اسٹیٹ سیکٹر ہو یا کوئی اور سیکٹر اس میں نان فائلر کلچر کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے اور تمام لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔

کامران خان نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے یقین دلایا کہ جو قومی کاپوریشنز خزانے کا خون چوس رہی ہیں ان کو اگلے چند ماہ میں فکس کیا جائے گا، پرائیویٹائزیشن کا ایک بہت بڑا پروگرام شروع کیا جائے گا اور آئندہ 6 ماہ میں وہ تمام قومی ادارے جو خسارے میں ہیں ان کی پرائیویٹایزیشن کردی جائے گی، ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں بشمول افغان باشندوں کو واپس بھیجا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1698760853716091094
انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو یقین دلایا کہ پاکستان کے عظیم دوست چین سمیت تقریبا75 بلین کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

قوم اب جاگ گئی ہے اور جلد ہی تم بھڑووں کو گھر بھیجنے کا روڈ میپ دینے والی ہے اب فیصلہ کرلو کے خریت سے گھر جانا ہے یا جوتے کھا کر
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اس اونٹ سے کوئ یہ پوچھے کہ آرمی چیف کو یہ کرنے کا مینڈیٹ کس نے دیا؟ عوام نے؟ یا لفافوں نے؟ ان کو صرف فوج کی کمان کو رکھا گیا ہے ملک چلانے کو نہیں لیکن یہ حضرت سارا ملک کس حیثیت سے چلا رہے ہیں ۔یہ ابا جی ہیں پچیس کروڑ کی آبادی کے؟ یا بے شمار شعبوں کے؟ ان کے پاس کیا تجربہ ہے سارے شعبوں کا؟
جناب کے انٹر میں نمبر نہیں آئے تو نہ انجنیئرنگ میں داخلہ ملا اور نہ میڈیکل میں تو این سی سی کے نمبر ملا کر فوج میں بھرتی ہو گیا۔ پھر انٹر پاس نے یس سر کہنا سیکھا اور سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو خیر بات کہ دیا جس کا سارا کیریئر صرف بندوق چلانے اور جنگ لڑنے اور سیکھنے پر صرف کیا آج وہ پورے ملک کی اکانی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا رہاہے۔

یہ ایسے ہی یے کہ مجھ سے کوئی 100 منزلہ عمارت کا نقشہ بنوائے تو اس عمارت کا کیا حال ہو گا؟
میں علاج کر سکتا ہوں بلڈنگ نہیں بنا سکتا
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
In which capacity this fucker is meeing business community. Baarey ke tatoo abb yeh chooran air jhooth nahin biknaa.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
16armycheifplananan.jpg

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز کراچی کادورہ کیا اور اس دوران انہوں نے 50 کے قریب کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔

اپنے تازہ ترین وی لاگ میں کامران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات آرمی چیف کراچی تشریف لائے، کاروباری شخصیات سےملاقات میں اہم معاملات پر گفتگو ہوئی ہے، اس دوران آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو یقین دلایا کہ ریاست اس وقت معاشی مسائل کو دور کرنے کیلئے پرعزم ہے، اس حوالے سے فوری طور پر ایک بہت بڑے آپریشن کا آغاز ہونے والا ہے۔

کامران خان نے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ ملکی معیشت کو سنبھالا جائے، اس کیلئے جنرل عاصم منیر بہت ہی پرعزم دکھائی دیئے، کل کی میٹنگ میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ معاشی بہتری کے اقدامات میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، جس میں ایران کےراستے پاکستان میں تیل کی اسمگلنگ بھی شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698346307633696877
انہوں نے کہا کہ پاکستان سے افغانستان ڈالر ز کی اسمگلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا، اس دوران ایسے اقدامات کیے جائیں گے جو ماضی میں کبھی نہیں دیکھے گئے،نان فائلرز معیشت کیلئے بھی فوری طور پر اقدامات کیے جائیں گے، ریئل اسٹیٹ سیکٹر ہو یا کوئی اور سیکٹر اس میں نان فائلر کلچر کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے اور تمام لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔

کامران خان نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے یقین دلایا کہ جو قومی کاپوریشنز خزانے کا خون چوس رہی ہیں ان کو اگلے چند ماہ میں فکس کیا جائے گا، پرائیویٹائزیشن کا ایک بہت بڑا پروگرام شروع کیا جائے گا اور آئندہ 6 ماہ میں وہ تمام قومی ادارے جو خسارے میں ہیں ان کی پرائیویٹایزیشن کردی جائے گی، ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں بشمول افغان باشندوں کو واپس بھیجا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے بزنس کمیونٹی کو یقین دلایا کہ پاکستان کے عظیم دوست چین سمیت تقریبا75 بلین کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں۔
Inhain 1 arab koi nahin deta...75 arab. Duffers have lost it
 
Faculty

MPA (400+ posts)
All bullshits...no one is going to do a bussiness of even 7.5 mill dollars with them.
Pakistanis Dont take them seriouse.
Generals are corrupt and unreliable.. world has gave them a middle F..
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

اس کا دماغ چل گیا ہے یہ چوس رہا ہے بسجو کام وہ لوگ خود۔ ستر سال سے کررہے ہیں اتنی آسانی سے چھ ماہ ختم کریں گے جتنے بھی کام اس نے کہے ہیں سارے کمپنی کے زیر سایہ پروان چڑھتے ہیں حتیٰ کہ ٹیکس بھی کیونکہ لاگو کریں گے خود بھی زد میں آئیں گے

F49Gw4gakAAOI-l
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
پہلی بات تم نے یہ نہیں بتایا میٹنگ چیف کی کب اور کہاں اور کن لوگوں کے ساتھ ہوئی کیا وہ واقعی بزنس مین تھے یا زیادہ ایمُ کیو ایم اور زرداری مافیہ کے لوگ تھے دوسری بات چیف نے یہ بات اپنے آئی ایس پی ار کے زریعے کیوں نہیں کہلائی گی سب کو پتہ ہے حکومت نام کی چیز نہیں سارا کنٹرول مجھ سمیٹ کمپنی کے پاس ہے پھر تمہیں کس نے کیسے بتایا چیف نے یہ باتیں کہیں ہیں یا قوم کو بتاؤ تمہیں میسج آیا ایک سکرپٹ دیا گیا اس پر تم نے پوری وی لاگ بنا کر کوگوں کو بتا دیا سارا شوشل میڈیا کہنے لگا کامران نے یہ کہا کسی نے کہیں سے کوئی تصدیق نہیں کرائی اور میڈیا ہر خبر چل پڑی چیف کیوں کراچی گے کس مقصد کے لیے گے یہ کسی کو نہیں معلوم یا اس مقصد کو دبانے کے لیے تم نے یہ باتیں چھوڑی ہیں چیف یہ باتیں کور کمانڈر افتخار کے زریعے بھی کر سکتے تھیے اتنا چوسا کرو جتنا قبر میں حساب دے سکو قوم کو بتا دیں اس کی ساری ٹوئٹ بے بنیاد اپنے اور کمپنی سے بھیجے گے مواد ہر مبنی ہے نہ کبھی اسمگلنگ ختم ہوُگی نہ ہوئی ہے سب بکواس بیان کر رہا ہے چیف نے ایسا کچھ نئیں کہا
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

لو نئے ڈی جی آئی ایس پی آ ر " جرلن " کامی نے بول دیا تو پاکستان اب ترقی کی بلندیوں پہ
 
Back
Top