wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
اسلامیہ یونیورٹی بہاولپور ویڈیوز کیس میں جج صاحب کا کہنا ہے کہ ملزم کے پاس موجود ویڈیوز کا یونیورسٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوتا، گَل ختم۔
اور تعلق ثابت کرنا ہو تو نو مئی کے دن جیل میں بیٹھے عمران خان کا تعلق احتجاج سے ثابت کردیا جاتا ہے،
یہ اوقات ہے اس نظام کی
اور تعلق ثابت کرنا ہو تو نو مئی کے دن جیل میں بیٹھے عمران خان کا تعلق احتجاج سے ثابت کردیا جاتا ہے،
یہ اوقات ہے اس نظام کی