9 May k Waqiat k showahid ke Zemadari Saleem Safi oar Ansar Abbasi k sapurd

Realpaki

Senator (1k+ posts)
9 May k Waqiat k showahid ke Zemadari Saleem Safi oar Ansar Abbasi k sapurd. Yeh dono sahafi din raat Imran Khan ko kisi na kisi tarah 9 may ka master mind ya planner sabat kernay ke koshish ker rahay hain oar establishment k taikhay dar baney hoay hain.

Saleem Saafi tu Qabaili Ghadar hey oar Jo k apnay program Jirga oar apnay Jang Column main bakwas kiay bager nahi rehta ussey Imran Khan Bughz nay beemar ker rakha hey sarkari kharch per haj umray , europe america ke sair iss ko Imran khan nahi dehta .

Ansar Abbasi ko Allah aqal de chehray per dhari rakhi hoi hey lakin Jhoot likhna nahi chor raha .

Koi sahafi yeh nahi kehta k kisi jamat ko election say zabrdasti bahir nahi rakha ja sakta . Sarey apnay zameer baich ker TV per bhonktey rehtay hain.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستانیوں میں انسانیت ہے نہ مسلمانی ۔۔۔ بس ہیں تو صرف حرص، بغص، کرپشن ، جھوٹ ، بدکرداری ، بداخلاقی ، بے ایمانی، منافقت۔۔

لیکن کرونا کے وقتوں میں جب خانہ کعبہ بند ہوا تھا تو سب سے زیادہ یہی قوم روئی تھی،
ہر سال عمرے اور حج پہ یہی قوم سب سے زیادہ جاتی ہے۔۔ لیکن اکثریت کی آمدن حرام کی ہوتی ہے اسلیے کوئی اثر نہیں کرتا۔۔۔ اب رانا ثناء جیسا بدکردار، جھوٹا ، حرامخور، قاتل بندہ بھی حج کے لیے گیا ہے۔۔ باقی بھی تقریباً ایسے ہی حاجی نکلے گے۔۔

رمضان میں ایسی عبادت گزار بن جاتی ہے جیسے اس سے بڑی عبادت گزار قوم کوئی نہیں۔۔ اور رمضان کے بعد سارے اسلام کو تاخ میں رکھ کے اگلے رمضان کا انتظار کرتی ہے ۔۔۔ لیکن لین دین میں دو نمبری رمضان بھی دبا کے کرتے ہیں

یہی حال صحافیوں اور باقی لوگوں کا بھی ہے۔
 
israr0333

Minister (2k+ posts)

Agreed 100%
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
F0b42pPXgAAwrF4