peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
ھم عام پاکستانی ہیں اور ہمیں اپنے ملک سے پیار ھے ایک مضبوط فوج کی ھمارے ملک کو ضرورت ھے ورنہ پھر دوسرے ملکوں کی فوجیں ملک میں گھومیں گی جیسے شام عراق افغانستان لیبیا وغیرہ وغیرہ ھمارے ملک کے فوجی جوان بارڈر پر قربانیاں دے رہے ہیں پاکستان کے ملک کو دوسرے ممالک سے موازنہ نہ کیا کریں یہ ملک فرقہ واریت اور مختلف قومیتوں کے کارڈز اور زبانوں کی تقسیم میں مبتلا ھے دنیا کے کیسی دوسرے ملک میں اس طرح فرقہ واریت اور زبان پرستی نہیں ھے اصل اسلام کی تعلیمات پر عمل ہی نہیں ہوتا ھے اس لئے اس ملک کی فوج کو مظبوط کرنا ھم سب کی زمہ داری ھے فوج سے بھی ماضی میں غلطیاں ہوئیں ہیں لیکن اس کی وجہ یہ تھی کہ ھمارے سول حکمران کرپٹ تھے جن کی وجہ سے فوج کو بار بار مداخلت کرنی پڑی لیکن افواج پاکستان، پاکستان کا اثاثہ ھے اور جن کی وجہ سے عوام نے اپنے ملک میں آزادی کی فضاؤں میں وقت گزار رھے ھیں الحمدللہیہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ چند ہونگے۔ باجوہ کے بھائیوں کے۔۔ اسمیں جنرل کے بیٹے اور بیوی نے بھی شائد کچھ حصہ ڈالا ہوگا۔۔۔ پھر خاکے میں رنگ بھرنا کوئی بڑا مسلہ تو نہیں۔
ھمارے ملک کو چاروں طرف سے خطرات ہیں پاک فوج کے جوانوں میں میڈیا کے پروپیگنڈے سے مایوسی پیھلتی ھے آج کل سوشل میڈیا کا دور ھے اور ایک لمحے میں پروپیگنڈا دنیا جہاں میں پہنچ جاتا ھے پاک فوج میں بھی کرپٹ لوگ موجود ہیں لیکن پاک فوج میں احتساب کا ایک طریقہ کار موجود ھے اور افواج پاکستان کرپٹ افسران کا احتساب کورٹ مارشل کے زریعے لازمی کرتے ہیں ورنہ اس ادارے کا بھی حال باقی تمام اداروں جیسا ہوتا۔
پاکستان کا سب سے مضبوط ادارہ ہی افواج پاکستان ھے جس میں ایک ڈسپلن ھے اور 7 لاکھ کی فوج ملک کے دفاع کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ھر وقت تیار ھے پاک فوج پر دشمنان پاکستان اس طرح کے پروپیگنڈے پیھلا کر بدنام کر رھے ھیں پاکستان کے بعض میڈیا چینلز اور دشمنان پاکستان کا سوشل میڈیا کا گھٹ جوڑ ھے
جس طرح میں نے کہا پاک فوج کا اپنا احتساب کا طریقہ کار ھے اور کوئی چھوٹے رینک کا آفیسر اتنی بڑی کرپشن 20سال پہلے نہیں کرسکتا۔
Last edited: