A step towards unity- good news

biomat

Minister (2k+ posts)
Assalam-o-alaikum
Brother malik lets wait & see. We have to be patience & not hasty.
Because it will be difficult to accept it quickly, but if majority of Shia Ulemas work on this same tone, then insha ALLAH, in near future there will be more harmony.
Also it is duty of both sunni & shia ulemas to be alert from those who want to spread fitna & fasad, so they should be either controlled or rejected..
Again this need time & sincere efforts..
ALLAH knows best..
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی

@QaiserMirza

بردار مرے خیال میں خامنائی صاحب کی نیک نیتی پہ یقیں کرنا چاہئیے --- مجھے افسوس ہے کہ مجھے دینی معاملات پی اتنی دسترس نہیں ہے لیکن جہان تک میرا خیال ہے کہ فتویٰ کے معاملے میں 'تقیہ' نہیں کیا جاتا
اس فورم پر کچھ شیعہ خواتین و حضرات بھی ہیں -- میں چاہوں گا کہ وہ بھی اپنا نکتہ نظر واضح کریں اور براہ کرم اس بات کو فرقہ وارانہ تلخی کی طرف ناں لے جائیں

برادر، اہل تشیع میں مندرجہ ذیل فرقے پاے جاتے ہیں
اثنا عشری یا بارہ امام
سات امام(اسماعیلی
علوی (نصیری
فرقہ زیدیہ
اہل حق
بوہرہ
دنیا میں اہل تشیع کی نوے فیصدآبادی اثنا عشری فرقہ سے تعلق رکھتی ھے ، اسماعیلی دوسرا بڑا فرقہ ہیں

اثنا عشری میں مزید دو فرقے ہیں .
اصولی
اخبری
اصولی ، اثنا عشری کا نوے فیصد سے زائد ہیں . یہ مرجا یعنی سپریم لیڈر کو مانتے ہیں اور واضح طور پر یہ فتویٰ انہی اصولی بھائیوں کیلئے حکم کی حثیت رکھتا ھے
اخبری ، اثنا عشری فرقہ کا دس فیصد سے بھی کم ھے. یہ بھائی سپریم لیڈر کو نہیں مانتے

پاکستان میں بیشک نوے فیصد سے زائد اثنا عشری اصولی بھائی ہیں ، لیکن پچھلے تیس سال کی قتل و غارت نے مقامی طور پر اہل تشیع بھائیوں کے عقائد اور نظریات کو بہت پیچیدہ طریقے سے متاثر کیا ھے. اور بہت سے انتہائی شدید عقائد رکھنے والے گروہوں کو پروان چڑھایا ھے

میری اس پوسٹ سے اگر کسی بھائی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ھو تو میں اسکے لیے معذرت خواہ ہوں، مقصد ایسا بالکل نہیں تھا

 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ لوگوں نے نوٹ کر کیا کیسے دم سادھے بیٹھے ہیں یہ لوگ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، کچھ پتا ہی نہیں.صحابہ کی شان میں کوئی پوسٹ ہوتی تو بڑھ بڑھ کے حملے کر رہے ہوتے. اب بولتی بند ہے

کسی کے پاس فتویٰ کا لنک ہے
 
Last edited: